Arshad Naqeeb

Arshad Naqeeb From Swat 🇵🇰 | Hiker 🥾 | Biker 🏍️ | Part Time Cyclist 🚴‍♀️ 🤔 | Paragliding Pilot 🪂 | Digital Creater 📹
(1)

08/10/2026

Haji sb Takeoff 🫣

06/10/2026

زمین سے ہواؤں تک کا سفر اتنا بھی آسان نہیں تھا۔
حیدرآباد کی تیز ہواؤں میں پیراگلائیڈنگ کی گراؤنڈ ہینڈلنگ

الحمدللہ، آج ڈی سی سوات سے ایک اہم اور مفید ملاقات ہوئی، جس میں درشخیلہ گراؤنڈ اور ارشدین پیراگلائیڈنگ سائٹ کی بحالی اور...
06/10/2026

الحمدللہ، آج ڈی سی سوات سے ایک اہم اور مفید ملاقات ہوئی، جس میں درشخیلہ گراؤنڈ اور ارشدین پیراگلائیڈنگ سائٹ کی بحالی اور ترقی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

ڈی سی سوات صاحب نے اے ڈی صاحب کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے درشخیلہ گراؤنڈ اور ارشدین پیراگلائیڈنگ سائٹ کے کام کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

ہم ڈی سی سوات صاحب کے اس مثبت اقدام، تعاون اور ایڈونچر اسپورٹس کے فروغ کے لیے ان کی دلچسپی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

ان شاء اللہ، یہ اقدامات سوات میں پیراگلائیڈنگ اور دیگر ایڈونچر اسپورٹس کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت ثابت ہوں گے۔

05/10/2026

Dr. Zia Takeoff

05/10/2026

Pa sar bande sanga dard vavrai ye

From the Ground, We Rise to the Sky.Learn. Fly. Explore. With ArshaDain
05/10/2026

From the Ground, We Rise to the Sky.
Learn. Fly. Explore. With ArshaDain

04/10/2026

Deputy Commissioner Bar Swat Mr. Sohail Ahmad Khan Tandem Takeoff From ArshaDainParaglidingSite With Sir Rafi Khan

الحمدللہ! آج کا دن ہمارے لیے انتہائی خاص اور یادگار رہا۔ ❤️آج سہیل احمد خان صاحب، ڈی سی بار سوات، اپنی ٹیم کے ہمراہ ارشد...
04/10/2026

الحمدللہ! آج کا دن ہمارے لیے انتہائی خاص اور یادگار رہا۔ ❤️

آج سہیل احمد خان صاحب، ڈی سی بار سوات، اپنی ٹیم کے ہمراہ ارشدین پیراگلائیڈنگ سائٹ تشریف لائے۔

اس موقع پر ڈی سی صاحب اور ان کی ٹیم کا بھرپور اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ڈی سی صاحب نے ہماری سرگرمیوں کا جائزہ لیا، لڑکوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

اس یادگار موقع پر ڈی سی صاحب کو Tandem Paragliding Flight بھی کروائی گئی، جس کے ذریعے انہوں نے آسمان سے سوات کے حسین مناظر کا نظارہ کیا اور Adventure Sports کے اس خوبصورت تجربے کا حصہ بنے۔

ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ڈی سی بار سوات جناب سہیل احمد خان صاحب اور ان کی پوری ٹیم کا، جنہوں نے ارشدین پیراگلائیڈنگ سائٹ آ کر ہماری حوصلہ افزائی کی۔

یہ صرف ایک فلائٹ نہیں، بلکہ سوات کو Adventure Sports اور Paragliding کا مرکز بنانے کی ہماری جدوجہد میں ایک اہم قدم ہے۔

FlyWithArshaDain 🪂
ArshaDain Paragliding Site — The Home of Paragliding

04/10/2026

Alhamdullah Aaj hamare leye bohat he yad gar din tha

Address

Matta Swat
Swat
19050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Naqeeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share