Imrankhan swati

Imrankhan swati *عدم ادا ہی تو دولت ہے مہ جبینوں کی*
*جو بے رخی نہ کرے وہ پری جمال نہیں۔۔۔۔🖤🔥*

✨️🦋_____

21/10/2024
پس اے نبی،اپنے رب عظیم کارنامہ کہ تسبیح کرو۔۔ 🥀
21/10/2024

پس اے نبی،اپنے رب عظیم کارنامہ کہ تسبیح کرو۔۔ 🥀

*صبع کے وقت 30 روپےکاملنےوالا ایک اخبارشام کو 30 روپے کلوملتاہے قیمت دراصل وقت کی ہوتی ہےچیز کی نھیں۔*
24/09/2024

*صبع کے وقت 30 روپےکاملنےوالا ایک اخبارشام کو 30 روپے کلوملتاہے قیمت دراصل وقت کی ہوتی ہےچیز کی نھیں۔*

13/07/2024

پھینکا بھی تو خالی ڈبہ

13/07/2024

اسلام علیکم
*رشتے اور راستے زندگی کے دو پہلو ہیں کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے ہیں اور کبھی راستوں میں چلتے چلتے نۓ رشتے بن جاتے ہیں کسی کو رشتے راس آجاتے ہیں اور کسی کو راستے، فرق بس اتنا ہےکہ راستوں کے دکھ برداشت ھو جاتے ہیں مگر ہر کسی سے رشتوں کے نہیں، اللہ تعالی ہمیں رشتوں کو اخلاص کے ساتھ نبھانے کی اور آپس میں صلہ رحمی کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین.*

*Wishing you a thoughtful day ahead. Stay blessed with the best of health and happiness, *

Address

Swat

Telephone

+923425888589

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imrankhan swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imrankhan swati:

Share