93 news swat

93 news swat Whats app0329 9570660
(1)

بارشوں اور سیلاب کے خطرات کے پیش ب*ر خیبر پختونخواہ کے تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولز 25 اگست تک بند رہینگے۔۔۔۔
18/08/2025

بارشوں اور سیلاب کے خطرات کے پیش ب*ر خیبر پختونخواہ کے تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولز 25 اگست تک بند رہینگے۔۔۔۔

28/07/2025

چاليار مدرسه ماشوم ق ت ل کيس مرکزي ملزم قاري عمر ګرفتار ،
خوازه خيله پوليس

خوازہ خیلہ چالیار میں مدرسے میں قاری صاحب کے تشدد اور مار پٹائی سے فرحان ایاز وفا ت پا گیا۔۔ پولیس قانونی کاروائی میں مص...
21/07/2025

خوازہ خیلہ چالیار میں مدرسے میں قاری صاحب کے تشدد اور مار پٹائی سے فرحان ایاز وفا ت پا گیا۔۔ پولیس قانونی کاروائی میں مصروف ہے۔ قاری کی گرفتاری کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع موجود نہیں ہے۔ اہل علاقہ میں خبر کی وجہ سے شدید مایوسی اور تشویش پائی جاتی ہے۔۔۔

نن د چالیار د میرہ پہ مدرسہ کی د واقعہ وشوہ دے بارہ
کے ستاسو سہ خیال دی؟🥹

02/07/2025

باجوڑ🥲🥲

27/06/2025

دریا سوات میں قیمتی جانوں کے نقصان

27/06/2025

دریا سوات میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ

25/06/2025

Rainy

25/06/2025

دریا سوات میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود یہ لوگ دریا سوات میں نہانے سے باز نہیں آتے پھر لوگ کہتے ہیں کہ انتظامیہ کہاں ہے
اپنے بچوں کے خود حفاظت کرے

24/06/2025

گوگدرہ سوات: موٹر کار اور ڈائیو بس کے درمیان خوفناک تصادم

Address

Swat

Telephone

+923299570660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 93 news swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share