Swat updates .com

Swat updates .com Whats app0329 9570660
(1)

27/04/2026

سوات میں زلزلے کے جھٹکے
اللہ خیر کریں

20/04/2026

بھائی کے ہاتھوں سے بھائی ق ت ل، ملزم گرفتار
مٹہ کے علاقہ بیدرہ نل میں لیاقت علی نے اپنے چھوٹے بھائی شجاعت علی پر فائرنگ کرکے ق ت ل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے، اہل علاقہ کے مطابق مقتول شجاعت علی منشیات کا عادی تھا اور اکثر اپنے گھر والوں سے لڑتا جگھڑتا " جبکہ ملزم سعودی عرب میں مذدوری کے غرض سے مقیم تھا ، حالیہ دنوں میں چھٹیوں کے غرض سے پاکستان ایا تھا۔۔۔

18/04/2026

پہ سوات کے زلزلہ یااللہ خیر

12/04/2026

ٹوپسین بہار میں ڈرائیور شاہد خان ولد ذاکراللہ ساکن شوہ چکدرہ سے موٹرکار بے قابو ہوکر نیچے گہری کہائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں کار میں سوار رحم داد ساکن چکدرہ موقع پر جان بحق ہوا۔ جبکہ ڈرائیور موٹرکار اصغر خان ولد محمد اقبال ساکن شوہ چکدرہ زخمی ہے۔ زخمی اور نع ش دونوں خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کر دئے گئے ہیں۔
ابتدائی رپورٹ

12/04/2026

د لوئے افسوس خبر
وچ خوڑ خوازہ خیلہ کے خاوند خپلہ خزہ مڑہ کڑہ ۔ د پولیسو مطابق سلمان نومے ھلک خپلہ خزہ وجلے ۔ پولیسو زائے پہ کنٹرول کے اغستے

پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہے جبکہ پاکستانیو کی نظریں غریدہ فاروقی پر ہیں ۔۔۔
12/04/2026

پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہے جبکہ پاکستانیو کی نظریں غریدہ فاروقی پر ہیں ۔۔
۔

10/04/2026

پٹرول کی قیمت میں
12 روپے کی کمی

10/04/2026

ڈیزل 135 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا ہے

10/01/2026



Address

Swat

Telephone

+923299570660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat updates .com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share