11/10/2025
علی آمین گنڈاپور کے بیان نے ہلچل مچا دی
عمران خان کی بہن علیمہ خان نے مجھ سے ماہانہ پچاس کروڑ روپے مانگے۔ ہر ماہ اتنی رقم دینے سے انکار کیا تو مجھے وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹا دیا
صوبے کے ٹھیکداروں کو بنی گالہ لین دین کے لئے بلایا جاتا ہے۔ ایک ٹھیکدار نے سولر پینلز لگانے کے بدلے 20 کروڑ رشوت دی۔ کئ میگا پراجیکٹس کے ٹھیکیدار علیمہ خان کو کروڑوں بھتہ دیتے ہیں۔ صوبائی ہیلی کاپٹر علیمہ خان استعمال کرتی ہے۔
مجھے اسمگلروں سے پیسہ وصول کرنے کے لیے مجبور کیا جاتا رہا۔
بہت جلد آئیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرونگا-
علی آمین گنڈاپور