IMRAN EMMY

IMRAN EMMY 🥰. 𝐖𝐄𝐎𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐌𝐘 𝐅𝐀𝐂𝐁𝐎𝐎𝐊 𝐏𝐀𝐆𝐄 🥰
(1)

*دل کھول کر شراب پیو ، کرپشن کرو* رشوت لو ، ناجائز منافع لو ، حرام کھاؤ  ، ملاوٹ کرو۔ *مظلوموں پر ظلم کرو ، ناحق زمینو...
26/10/2025

*دل کھول کر شراب پیو ، کرپشن کرو* رشوت لو ، ناجائز منافع لو ، حرام کھاؤ ، ملاوٹ کرو۔
*مظلوموں پر ظلم کرو ، ناحق زمینوں پر قبضے کرو سود کھاؤ لوگوں پر کالے علم کرو تعویذ کرو*
*ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو* گھر برباد کرو ، یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی *آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔*

( IMRAN EMMY )

نسل کشی کا 750 واں دن!( IMRAN EMMY )
26/10/2025

نسل کشی کا 750 واں دن!

( IMRAN EMMY )

غم کی شدت سے مدھم پڑتی آنکھیں، مگر عزم اب بھی زندہ ہے۔( IMRAN EMMY )
26/10/2025

غم کی شدت سے مدھم پڑتی آنکھیں، مگر عزم اب بھی زندہ ہے۔

( IMRAN EMMY )

( IMRAN EMMY )
26/10/2025

( IMRAN EMMY )

اسرا_ئیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے علاقے نصیرات میں اسلامی جہاد کے اہم رہنما کی گاڑی کو...
26/10/2025

اسرا_ئیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے علاقے نصیرات میں اسلامی جہاد کے اہم رہنما کی گاڑی کو نشانہ بنایا، بعدازاں قابض فوج نے انہیں شہید کرنے کا اعلان بھی کیا
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

( IMRAN EMMY )

تکوین "توتو" نامی یہ گڑیا ملبے کےنیچےہے !۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( IMRAN EMMY )
25/10/2025

تکوین "توتو" نامی یہ گڑیا ملبے کےنیچےہے !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( IMRAN EMMY )

*بل گیٹس سے ایک صحافی نے انٹرویو میں پوچھا**آپ اگر آج دوبارہ غریب ہو جائیں، آپ پینتیس سال پچھلے سٹیٹس پر چلے جائیں، تو آ...
25/10/2025

*بل گیٹس سے ایک صحافی نے انٹرویو میں پوچھا*

*آپ اگر آج دوبارہ غریب ہو جائیں، آپ پینتیس سال پچھلے سٹیٹس پر چلے جائیں، تو آپ کیا کریں گے؟*

*بل گیٹس نے ہنس کر جواب دیا: "کیا فرق پڑتا ہے، میں دوبارہ امیر ہو جاؤں گا۔"*
*پوچھنے والے نے پوچھا:*

*"آپ کو دوبارہ دنیا کا امیر ترین بل گیٹس بننے کے لیے کتنا عرصہ لگے گا؟"*

*بل گیٹس نے جواب دیا "میں جتنا امیر پینتیس برسوں میں ہوا، مجھے اگر دوبارہ اتنا امیر ہونا پڑے تو میں ساڑھے تین سال میں آج کے برابر ہو جاؤں گا۔"*

*جواب حیران کن تھا، لہذا پوچھنے والے نے پوچھا: "مگر کیسے؟"*

*بل گیٹس نے جواب دیا: "آج سے پینتیس برس پہلے مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ*
*میرا ٹیلنٹ کیا ہے؟*
*وہ کون سا کام ہے جو میں کر سکتا ہوں؟*

*لہذا میرا زیادہ تر وقت ان کاموں میں ضائع ہو گیا جو میں سرے سے کر ہی نہیں سکتا تھا۔ لیکن آج میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ میرا ٹیلنٹ کیا ہے اور میں کیا کر سکتا ہوں، لہذا میں سیدھا وہ کام سٹارٹ کروں گا اور ساڑھے تین سالوں میں دوبارہ دنیا کا امیر ترین شخص ہوں گا۔"*

*🌟 اپنا ٹیلنٹ پہچانئے کامیابی کی طرف پہلا قدم بڑھائیے۔*

*دنیا کے 98٪ لوگ ساری زندگی وہ کام کرتے رہتے ہیں جو انہیں آتا ہی نہیں۔*

*انہیں صرف یہ بتایا جاتا ہے:*

*“تُو کر لے گا، بس لگا رہ!”*

*لیکن حقیقت یہ ہے —*
*کامیابی محنت سے نہیں، صحیح سمت میں محنت سے ملتی ہے۔*

*جس دن آپ جان لیتے ہیں کہ آپ کیا کر سکتے ہیں،*
*اسی دن آپ کامیابی کے سفر پر نکل پڑتے ہیں۔*

*سوچ بدلئے:*

*آپ پوری لائبریری نہیں پڑھ سکتے، مگر ایک کتاب تو پڑھ سکتے ہیں۔*

*آپ باڈی بلڈر نہیں بن سکتے، مگر آدھا گھنٹہ واک تو کر سکتے ہیں۔*

*آپ سب کچھ نہیں کر سکتے، مگر اپنا بہترین ضرور کر سکتے ہیں۔*

*✨ وہ کام کیجئے جو آپ کر سکتے ہیں —*
*دنیا کی کوئی طاقت آپ کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتی۔*

( IMRAN EMMY )

تمام مسلمانوں سے گذارش ہے کہ اسر-ائیل نواز کمپنیوں کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ اور متبادل اشیاء کے استعمال کو فروغ دیں!۔۔...
24/10/2025

تمام مسلمانوں سے گذارش ہے کہ اسر-ائیل نواز کمپنیوں کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ اور متبادل اشیاء کے استعمال کو فروغ دیں!
۔۔۔۔۔۔۔۔

( IMRAN EMMY )

سلطان صلاح الدین ایوبی کا جاسوسی کا نظام پوری دنیا کی جنگی تاریخ میں ایک مثال ہےسلطان صلاح الدین ایوبی نے فرمایا تھا اگر...
24/10/2025

سلطان صلاح الدین ایوبی کا جاسوسی کا نظام پوری دنیا کی جنگی تاریخ میں ایک مثال ہے
سلطان صلاح الدین ایوبی نے فرمایا تھا اگر آپ دشمن کا ایک جاسوس پکڑ کے مار دو تو سمجھو آپ نے دشمن کے ایک ہزار جنگجو مار دیئے __
سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ کے دور میں انکا ایک جاسوس فلسطین سے واپس آیا اور صلیبی فوج کے بارے میں مکمل معلومات دیں، سلطان نے اس کو تنخواہ کے علاوہ قیمتی تحائف دیے۔ اس پر فوج کے سپاہیوں نے اعتراض کیا ‏ہم لوگ ہر میدان میں آپ کے ساتھ لڑتے ہیں ہمیں قیمتی تحائف کیوں نہیں دیے جاتے۔ تو سلطان نے جواب دیا۔
جب آپ لوگ لڑتے ہیں تو میں آپ کے ساتھ ہوتا ہوں اگر آپ لوگ شہید ہو جایئں تو آپ کو یقین ہے کہ آپ کا جنازہ بھی پڑھایا جائے گا اور قبر بھی نصیب ہوگی۔
‏مگر میرے جاسوس میرے وہ گمنام سپاہی ہیں کہ اگر پکڑےِ جائیں تو انھیں کفن بھی نصیب نہیں ہوتا۔ یہ میری آنکھیں اور کان ہیں جن سے میں میلوں دور دشمن کو دیکھتا اور سنتا ہوں۔
اگر یہ چاہیں تو اپنے ایمان کا سودا کر کے میرے لیےشکست کا باعث بن سکتے ہیں مگر وطن سے دور دشمن کے اندر رہ کر‏یہ لوگ اپنا ایمان نہیں بیچتے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے لیے اپنی جان ہر وقت ہتھیلی پہ رکھتے ہیں اس لیے یہ تم سے زیادہ انعام کے مستحق ہیں۔

( IMRAN EMMY )

کیا کیفیت ہو گی ان کے گھر والوں کی جب اپنے پیاروں کی 💔 لاشیں بھی اس حالت میں ملیں کہ پہچان ہی مشکل ہو جائے غزہ کے اس نوج...
23/10/2025

کیا کیفیت ہو گی ان کے گھر والوں کی جب اپنے پیاروں کی 💔 لاشیں بھی اس حالت میں ملیں کہ پہچان ہی مشکل ہو جائے
غزہ کے اس نوجوان کو ان کے گھر والوں نے جبڑے سے پہچانا ہے

ہزاروں ایسی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت کرنے والا بھی زندہ نہیں رہا
خاندانوں کے خاندان صفحہ ہستی سے مٹ گئے 💔

( IMRAN EMMY )

یہ غ۔زہ نہیں، بھارت ہے!( IMRAN EMMY )
23/10/2025

یہ غ۔زہ نہیں، بھارت ہے!

( IMRAN EMMY )

یہ رہا آپکا امن معاہدہ🖐🏿یہود و نصاریٰ کبھی بھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے‼️نام نہاد مسلم حکمراں غزہ امن معاہدے کا کریڈٹ لے...
23/10/2025

یہ رہا آپکا امن معاہدہ🖐🏿

یہود و نصاریٰ کبھی بھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے‼️

نام نہاد مسلم حکمراں غزہ امن معاہدے کا کریڈٹ لے رہے تھے۔

کیا اب وہ فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی ذمہ داری بھی لیں گے؟

جب کہ اسرائیل نے اپنے یرغمالیوں کی رہائی کے بعد دوبارہ نسل کشی شروع کر دی ہے؟

( IMRAN EMMY )

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMRAN EMMY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share