Swat media point

Swat media point advertiser and business promoter

26/09/2024

بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پیسے کی ویلیو کم ہو رہی ہے اپنے پیسے کو ڈی ویلیو ہونے سے بچائیں ، ہمارے ساتھ کاروباری شراکت کر کے اپنا پیسہ محفوظ بنائیں اور ساتھ مزید پیسہ بھی کمائیں، ہم حلال کاروبار کرتے ہیں معقول منافع اور محفوظ سرمایہ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں
کم سے کم 30 ہزار روپے سے بھی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں ایک لاکھ کی سرمایہ کاری پر ماہانہ شرح منافع تقریبا 5 تا 6فیصد تک ہے یعنی 5,000 سے 6,000 ہزار روپے تک کا متوقع ماہانہ منافع۔۔
واضح رہے مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے باعث منافع میں کمی بیشی ہو سکتی ہے کیونکہ فکس پرافٹ سود کے زمرے میں اتا ہے جبکہ ہمارے پلان میں سود شامل نہیں ہوتا ہم اسلامی مالیاتی اصولوں کے مطابق آپ کے پیسوں سے کاروبار کرتے ہیں اور منافع کی تقسیم شراکت داری کی بنیاد پر ہوتی ہے آپ ہمارے کاروباری شراکت دار کی حیثیت سے منافع حاصل کرتے ہیں جو کہ شرعی اصولوں کے مطابق ہے مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ،
قاری شکیل حفی ۔۔۔۔۔ 03213330512

14/09/2024

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی نااہلی جہالت یا ہٹ دھرمی سوات یوٹیلیٹی اسٹورز پر آ ٹا موجود ہونے کے باوجود سیل بند ہے معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ سسٹم میں آ ٹے کا ریٹ 3000 (تین ہزار) روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 1600 تا 1700 روپے میں دستیاب ہے، یہ ہے ان کی کارکردگی

03/07/2024

فیض آ باد میں طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بچے بوڑھے اور مریض نڈھال شدید گرمی اور حبس سے متعدد افراد کی حالت غیر

01/07/2024

سوات فیض آ باد میں واپڈا کی نا اہلی کی وجہ سے بار بار ٹرانسفارمر خرابی پر علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج اہل علاقہ کا مطالبہ ہے مزید ایک نیا ٹرانسفارمر نصب کیا جائے کیونکہ ایک ٹرانسفارمر پر زیادہ لوڈ کی وجہ سے بار بار خراب ہو جاتا ہے ،،

01/07/2024

اپر سوات میں سود کے کاروبار نے کئی گھر اجاڑ دئیے، متاثرین ذہنی مریض بن گئے*
اپر سوات خوازہ خیلہ(حیدرعلی جان سے) اپر سوات خوازہ خیلہ میں سود کے کاروبار نے کئی گھر اجاڑ دئیے، متاثرین ذہنی مریض بن گئے، سود خوروں کے خلاف تاحال کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئ ، معاملے کو مختلف رنگ دے کر آنکھوں میں سرمہ لگایا جاتا ہے۔ سود کا کاروبار کرنے والوں نے عوام کو اپنے شکنجے میں جکڑ لیا ہے سود خوروں کی وجہ سے کئی گھر اجڑ چکے ہیں، سود کا کاروبار سرعام چلنے کی وجہ سے متاثرہ لوگوں نے اپنے گھر اور جائیدادیں تک سود خوروں کو دیدی ہیں، زمینداروں اور کسانوں کو کھاد و بیج تک سود پر دی جاتی ہے ، چینی ،گھی اور دیگر چیزوں میں بھی سود کرکے شرعاً اور شریعت کے ساتھ دھوکہ کرکے اپنے آپ کو تسلی دی جاتی ہے ، مختلف بارگینوں میں تاحال ایسے گینگ موجود ہے جو ٹائم پر ٹائم لگاکر سود خوری کرتے ہے اور مجبور لوگ اپنی مجبوری کے کچھ نہیں کرسکتے ۔ بینک چیک اور دیگر کاغذات ان سود خوروں کے ساتھ بطور قانونی کارروائی موجود رہتی ہے ۔سفید کپڑوں میں بظاہر فرشتہ صفت لوگوں کا آشیرباد سود خوروں کو حاصل ہے ۔ ضلع بھر میں سود کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف پولیس کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں کی جارہی جس کے باعث سود خور سرعام یہ گھناؤنا کاروبار کررہے ہیں۔ سودخوروں کے ہاتھوں لوٹنے والے متاثرین کا کہنا ہے کہ سود خوروں کو سرپرستی حاصل ہے جس کی وجہ سے وہ دیدہ دلیری سے یہ کام کررہے ہیں اور سود کے پیسوں کی وصولی کے لیے سود خور مختلف اداروں کو ہی استعمال کرتے ہیں، متاثرین نے مطالبہ کیا کہ سود خوروں کے خلاف کارروائی کرکے متاثرین کو ریلیف فراہم کیا جائے اور لوٹی ہوئی جائیدادیں و گھروں سے قبضے خالی کرائے جائیں، ان کا پورا ریکارڈ ، کاروبار اور علاقائی لوگوں سے خفیہ معلومات لے کر ایسے عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے ۔
٭٭٭

01/07/2024

فیض آ باد واپڈا کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج

01/07/2024
29/06/2024

اباسین سکول بس حادثہ ۔۔ تحقیقات کا حکم نامہ جاری ۔
6 دن میں رپورٹ کمیٹی افسران سے تحقیقاتی رپورٹ طلب ۔
کمیٹی درجہ ذیل TORs پر رپورٹ جمع کریگی ۔
سکول بس کا طلباء کیلئے بطور ٹرانسپورٹ فٹنس سرٹیفکیٹ ۔
ڈرائیور لائسنس اور عمر کے لحاظ سے ہیلتھ سرٹیفکیٹ ۔
حادثے کی وجوہات اور غفلت برتنے والا کون ؟ مکمل رپورٹ۔
آسالہ پل اور اس کے حوالے NHA کی ذمہ داریوں میں کوتاہی کیا.

سوات فیض آ باد میں 3 دن سے بجلی کی آ نکھ مچولی ، چاند رات کو تبدیل کیا گیا ٹرانسفر گزشتہ روز پھر جل گیا علاقہ مکین کا شد...
28/06/2024

سوات فیض آ باد میں 3 دن سے بجلی کی آ نکھ مچولی ، چاند رات کو تبدیل کیا گیا ٹرانسفر گزشتہ روز پھر جل گیا علاقہ مکین
کا شدید احتجاج اور غم و غصّے کا اظہار,
رپورٹ ۔ قاری شکیل حفی
نمائندہ روزنامہ طاس اسلام آباد

Address

Swat, Khyber Pakhtunkhwa
Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat media point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat media point:

Share