GEO Swat matta

GEO Swat matta Geo swat matta

29/06/2025

سوات اور گردونواح میں ایک دفعہ پھر سے شدید بارش شروع۔
اللہ تعالٰی رحم نازل فرمائے

14/06/2025

چند روز پہلے نیتن یاہو نے پاکستان کے بارے میں سوچاتھا
اب انشاءاللہ دوبارہ کبھی نہیں سوچے گا

03/01/2025

سوات مٹہ کے علاقے چپریال بلکارئی سندانو
بخت زادہ۔ رخمین زادہ۔ وزیر زادہ۔ کے حجرے میں گجر قوم کھٹان خیل قبلے کے ایک بڑا اجلاس منعقد ہوا تھا ۔
اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا تھا۔

1) قام کے خدمت کےلئے تنظیم بنانا
2) بیس افراد پر مشتمل ایک جرگہ تشکیل دیا
اجلاس سے ملک رضا خان گجر خطاب۔ ( ویڈیو دیکھیں )

الوداع سال  2024… # نیا سال 2025 مبارک  # اے اللہ رب العالمین  ہمیں سود انڈر پلے قبضہ مافیا کینہ بعض حسد  بوگس منافقوں ۔...
31/12/2024

الوداع سال 2024…

# نیا سال 2025 مبارک #

اے اللہ رب العالمین ہمیں سود انڈر پلے قبضہ مافیا کینہ بعض حسد بوگس منافقوں ۔ دونمبریوں ۔منشیات فروشوں ۔جنسی تشدد کرنے والوں ۔انصاف فروخت کرنے والوں ۔گران فروشوں۔ذخیرہ اندوزوں۔ملاوٹ کرنے والوں۔کم تول ناپ کرنے والوں ۔نوکریوں کو فروخت کرنے والوں ۔والدین اور بزرگوں کی احترام نہ کرنے والوں ۔بہن بیٹی کو شریعت کی رو سے جائیداد میں حصہ نہ دینے والوں ۔اپنے شاگردوں سے زنا اور بدفعلی کرنے والوں۔خود ساختہ مہنگائی پیدا کرنے والوں ۔دوستی کی آڑ میں عزت پر ھاتھ ڈالنے والوں ۔سواریوں سے زیادہ کرایہ وصول کرنے والوں ۔ پڑوسیوں رشتہ داروں اور اپنے ماتحتوں سے برا سلوک کرنے والوں ۔جعلی ادویات فروخت کرنے والوں۔سماجی برائیاں اور خاص کر فحش میٹریل اور فحش ٹک ٹاک کرنے والوں ۔ملک وقوم کو لوٹنے والوں۔ملکی سرمایہ بیرون ملک منتقل کرنے والوں۔امروں ڈیکٹیٹروں ۔ملک و قوم اور جمہوریت کے دشمنوں کے ساتھ ساتھ معاشرے کے تمام ناپسندیدہ عناصر سے نجات عطاء فرماء
اے اللہ پاک ھم کو اپنی حفاظت و امان میں رکھکر اچھی صحت اور عزت والی زندگی گزارنے کے آسان مواقع فراہم فرماء ۔

ھماری دعا ہے کہ آنے والا سال تمام امت مسلمہ سمیت پختون قام کے لیئے امن،خوشحالی ،ترقی اور برکت والا سال ثابت فرماء ۔۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
سب دوستوں کو نیا سال 2025 بہت بہت مبارک ہو

16/12/2024

گزشتہ رات سوات مٹہ کے علاقہ بالاسور میں گھر کی چھت گرنے سے پانچ بچے زخمی،
مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GEO Swat matta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share