Geo Swat

Geo Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Geo Swat, Social Media Agency, balasoor Chuprial matta swat, Swat.

عمران خان اکیلے مجرم نہیں، اُن کو لانے والے اُن سے بھی بڑے مُجرم ہیں:>  نواز شریف
26/11/2025

عمران خان اکیلے مجرم نہیں، اُن کو لانے والے اُن سے بھی بڑے مُجرم ہیں:> نواز شریف

پاکستانی عوام کی اپنے حکومت سے پر زور مطلبہ ۔۔
25/11/2025

پاکستانی عوام کی اپنے حکومت سے پر زور مطلبہ ۔۔

24/11/2025

سوات خوازہ خیلہ میں ٹریفک پولیس کا کمسن ڈرائیور اور تیز رفتاری کے خلاف ناکہ بندی
مذید تفصیلات اس ویڈیو میں ۔۔۔۔

24/11/2025

موت کا کوئی پتہ نہیں ہوتا کہ کب اور کس وقت آتا ہے
بینک میں ایک سیکورٹی گارڈ کے اچانک روح پرواز کرگئے

23/11/2025

سوات مٹہ بائی پاس روڈ کے قریب نامعلوم لاش برآمد ۔
لاش کے سر پر گولی لگنے کے نشانات موجود ہیں ۔
پولیس نے مذید تفشیش شروع کردی

21/11/2025

دوبئی ائیر شو میں بھارتی طیارہ گر کر تباہ ہوا۔
بھارت نے تصدیق کرکے تحقیقات کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت کا فیصل آباد میں نئی بسیں چلانے کا اعلان
18/11/2025

پنجاب حکومت کا فیصل آباد میں نئی بسیں چلانے کا اعلان

16/11/2025

سعودی عرب جانے والے خواہشمند حضرات یہ ویڈیو ضرور اور خامخہ دیکھیں۔ اور دوستوں کے ساتھ آگے شیر کیجئے

افغانستان نے بڑا فیصلہ کر لیاافغان حکومت نے پاکستان کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔نائب وزیرِاعظم م...
12/11/2025

افغانستان نے بڑا فیصلہ کر لیا
افغان حکومت نے پاکستان کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
نائب وزیرِاعظم ملا عبدالغنی برادر کے مطابق، تاجروں کو متبادل راستے تلاش کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے، جبکہ پاکستانی ادویات کی درآمد پر تین ماہ بعد مکمل پابندی عائد ہوگی۔ ۔۔۔

سوات شکردارہ سے افسوس خبر :- رپورٹ  عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے سنئیر نائب صدر ملک ممتاز علی خان پر ریموٹ کنٹرول بم دھ...
12/11/2025

سوات شکردارہ سے افسوس خبر :- رپورٹ
عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے سنئیر نائب صدر ملک ممتاز علی خان پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ"
تاہم دھماکے میں معجزانہ طور پر سب مخفوظ رہیں۔

Address

Balasoor Chuprial Matta Swat
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share