Jammat E Islami Tehsil Kabal Kanju Zone

Jammat E Islami Tehsil Kabal Kanju Zone جماعت اسلامی کانجو زون کے سیاسی،سماجی،تربیتی اور دینی سرگرمیوں سے باخبر رہنے کیلئے پیج کو فالو کریں

15/08/2026

🚨 **اہم اعلان!**

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی کا **بڑا قافلہ** 19 اگست کو پشاور روانہ ہوگا۔

ہزاروں کارکنان **گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے دھرنے** میں شرکت کریں گے اور **وہاں اس وقت تک موجود رہیں گے جب تک امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان نہیں کرتے۔**

15/08/2026

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 16 اگست کے دھرنوں کے سلسلہ میں منصورہ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی کانجو زون جناب رشید احمد سواتی کا 14 اگست کے موقع پر پیغام
14/08/2026

امیر جماعت اسلامی کانجو زون جناب رشید احمد سواتی کا 14 اگست کے موقع پر پیغام

14/08/2026

میرے نوجوانوں پاکستان سے مایوس نہ ہو
پاکستان کا کوئی قصور نہیں قصور مسلط اشرافیہ کا ہے
حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان

16 اگست دھرنا گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا پیٹرول لیوی ختم کروں
13/08/2026

16 اگست دھرنا گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا
پیٹرول لیوی ختم کروں

جماعتِ اسلامی کے عوامی دھرنے سے اظہارِ یکجہتی کریں!پٹرول کی قیمتوں میں اضافے، پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کے خاتمے اور ...
12/08/2026

جماعتِ اسلامی کے عوامی دھرنے سے اظہارِ یکجہتی کریں!

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے، پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے کے مطالبے کے لیے جماعتِ اسلامی کے تحت 16 اگست کو گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے عوامی دھرنا ہو رہا ہے۔ اس احتجاج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اپنی فیس بک پروفائل تبدیل کریں اور عوامی مطالبے کی آواز کو مزید مؤثر بنائیں۔

آپ کی پروفائل، عوام کی آواز!

اپنی فیس بک پروفائل تبدیل کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
https://twb.nz/4soobay4dharnay

12/08/2026

جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حکومت نے لیوی بھتہ ٹیکس بڑھا دیا، ہم اس ظلم کو قبول نہیں کریں گے
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان

11/08/2026

پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی کے خلاف احتجاج، موجودہ سیاسی صورتحال و دیگر قومی و بین الاقوامی امور کے حوالے سے
پریس کانفرنس
حافظ نعیم الرحمن(امیرجماعت اسلامی پاکستان

08/08/2026

اب راز کھلے گا! سب کا راز کھلے گا....✊
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان

08/08/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حافظ اسرار صاحب کا سوات موٹروے پر احتجاجی دھرنے سے خطاب

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammat E Islami Tehsil Kabal Kanju Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share