The Swat Tribune

The Swat Tribune سوات کے مسائل کو حقیقی طور پر اجاگر کرنے والا واحد فیسب?

17/06/2024

تمام امت مسلمہ کو عید قربان مبارک ہو

26/01/2024

یونین کونسل کانجو
کانجو میں متعدد خاندانوں کا دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان اور جماعت اسلامی میں شامل جس سے ہی کے 8 کے نامزد امیدوار جماعت اسلامی حاجی رحمت علی کا گراف مظبوط

26/01/2024

8 فروری 2024 کو آپ اپنا ووٹ کس کے حق میں استعمال کریں گے؟

طویل خشک سالی۔۔ سالی ختم ہونے والی ہے۔۔ محکمہ موسمیات    کی پیشگوئی
26/01/2024

طویل خشک سالی۔۔ سالی ختم ہونے والی ہے۔۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

 #نیوزالرٹ خیبرپختونخواہ میں 27 جنوری سے بارشوں اور برف باری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان،PDMA نے متعلقہ اداروں کو مراسلہ...
26/01/2024

#نیوزالرٹ
خیبرپختونخواہ میں 27 جنوری سے بارشوں اور برف باری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان،PDMA نے متعلقہ اداروں کو مراسلہ بھی جاری کردیا،

09/01/2024

ملاکنڈڈویژن اور ضم اضلاع میں سیلز ٹیکس نافذ،
نامنظور نامنظور

20/10/2023

سوات مینگور اشیاء خورد و نوش کے بڑی مارکیٹ تاج چوک اور ائیر پورٹ روڈ پر غیر مسلم تاجران نے انتظامیہ کے مقرر کردہ نرخوں پر عمل درآمد شروع کیا ہے لیکن مسلمانوں کے حاجیان صاحبان تیار نہیں ہے

With Thanks Amjad Khan سخي ارسلان خان   جسکا تعلق زیدہ ضلع صوابی سے تھا.اور اپنی سخاوت کی وجہ سے بُہت مشہور تھا .سخی ارس...
15/10/2023

With Thanks Amjad Khan
سخي ارسلان خان جسکا تعلق زیدہ ضلع صوابی سے تھا.اور اپنی سخاوت کی وجہ سے بُہت مشہور تھا .سخی ارسلا خان سوات کے حُکمران سید اکبر شاہ کی فوج میں رسالدار اور وزیر تھا.جب برٹش سامراج کے ساتھ اُنکی لڑائیاں شروع ہوئی,تو سخی ارسلاخان نے ہر محاذ پر بہادری کے جوہر دکھائے چونکہ برٹش سامراج کی فوجی طاقت زیادہ تھی اسلئے سخی ارسلاخان اور اُسکے لشکر نے شکست کھائی.برٹش سامراج نے پھر سخی ارسلا خان کو گھیرے میں ڈالا,یہاں تک کہ اُسکے گھر میں داخل ہوکر اُنکے گھر کو لوٹا گیا,اُسی تُناظر میں پشتو میں یہ ٹپہ پھر بُہت مشہور ہوا.... د ارسلا خان قجيري لونړه
اوس د فيرنګ په مخکښي ځي سرتور سرونه.
عبدالکافی نامی مورخ یہ کہانی یوں بیان کرتے ہے کہ پھر ارسلا خان کی برٹش سامراج کے ساتھ دُشمنی شروع ہوئی.یہاں تک کہ ایک جنگ میں سخی ارسلا خان برٹش سامراج کے ساتھ لڑائی لڑتے ہوئے شہید ہوئے .آپکی شہادت کے بعد آپکے گھر کو لُوٹا گیا,اور آپکی بیٹیوں کو پھر انگریز سپاہیوں نے گرفتار کرکے جنرل رابرٹ کے سامنے پیش کیا. اُس تُناظر میں پشتو میں یہ ٹپہ بُہت مشہور ہوا
د ارسلا خان قجيري لونړه
اوس د رابرټ په مخکښي ځي سرتور سرونه...

12/09/2023

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سندھ میں جی ڈی اے،متحدہ اور ن لیگ سے اتحاد ہوسکتا ہے، پیپلزپارٹی سے اتحاد سے متعلق فی الحال کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

12/09/2023

مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں سوات انتظامیہ کی جانب سے گودام پر چھاپہ، گیارہ سو چینی کی بوریاں برآمد، دکاندار گرفتار
زرائع

10/09/2023

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
📌چار دن پہلے 330 روپے میں ڈالر نہیں مل رہا تھا
📌 آج اوپن مارکیٹ میں 282 روپے میں ڈالر کا خریدار کوئی نہیں 😎
👈یہ ڈنڈا بڑے بڑے سانپوں کو نگل جائے گا انشاءاللّه

10/09/2023

ڈانگ پھرنے کا عمل گزشتہ 5 روز سے جاری ہے👍
📌غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری اب تک کی اطلاعات کے مطابق
📌بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں میں خراب شہرت والے 248 افسران کو واپس بلا لیا گیا جبکہ کے 1900 افسران کا تبادلہ کردیا گیا
📌شدید ترین کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے صرف دو دن میں بجلی چوری کے 2000 سے زائد کیس پکڑ لئے گئے ہیں، 164 ملین کے جرمانے اور 11 ملین کی ریکوری کروائی گئی ہے
📌اس دفعہ جو پکڑا جائے گا اسکے لئے معافی کا دروازہ مکمل بند ہے اور کسی کرپٹ سرکاری اہلکار کو سہولتکاری میں ملوث دیکھا گیا تو اُسے بھی فورا سزا ہوگی

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Swat Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share