Mano Swat KP

Mano Swat KP About Swat and KP

24/04/2023

#نیوزالرٹ
سی ٹی ڈی تھانہ کبل دھماکہ،بچ جانے والا پولیس اہلکار،

24/04/2023

#نیوزاپڈیٹ
کبل میں سی ٹی ڈی تھانہ کے اندر زوردار دھماکہ،بلڈنگ بری طرح تباہ،جانی نقصانات سمیت دھماکہ خودکش ہونے کی اطلاعات،سوات بھر میں تھانوں کو الرٹ جاری،

24/04/2023

#نیوزاپڈیٹ
کبل میں سی ٹی ڈی تھانہ کے اندر زوردار دھماکہ،بلڈنگ بری طرح تباہ،جانی نقصانات سمیت دھماکہ خودکش ہونے کی اطلاعات،سوات بھر میں تھانوں کو الرٹ جاری،

" صوبائی حکومت ضم اضلاع کی تیز رفتار ترقی چاہتی ہے تاکہ صدیوں سے پسماندگی کا شکار قبائلی باشندوں کا معیار زندگی بلند کیا...
03/04/2023

" صوبائی حکومت ضم اضلاع کی تیز رفتار ترقی چاہتی ہے تاکہ صدیوں سے پسماندگی کا شکار قبائلی باشندوں کا معیار زندگی بلند کیا جاسکے اور وہ بھی قومی تعمیر و ترقی کے ثمرات سے مستفید ہوں۔"
نگران وزیر محنت اور ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی

نگراں وزیر/ماحولیاتی آلودگی/ملاقات نگران وزیر کا اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقاتڈی جی نے اتھارٹی کی...
03/04/2023

نگراں وزیر/ماحولیاتی آلودگی/ملاقات

نگران وزیر کا اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات

ڈی جی نے اتھارٹی کی اہمیت اور کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی

سوات میں سیاحت کی بحالی کے لیے اتھارٹی کا قیام خوش آئند ہے۔

نگران وزیر مواصلات محمد علی شاہ

" کم سے کم وقت میں حکومت کی جانب سے دئے گئے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔"نگراں وزیر بلدیات،الیکشن ...
03/04/2023

" کم سے کم وقت میں حکومت کی جانب سے دئے گئے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔"
نگراں وزیر بلدیات،الیکشن ودیہی ترقی ساول نذیر خان ایڈوکیٹ

پشاور/ انتظامیہ/ آگاہی مہمڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر پشاور میں ڈینگی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں عوا...
03/04/2023

پشاور/ انتظامیہ/ آگاہی مہم

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر پشاور میں ڈینگی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک۔

محکمہ صحت کی ٹیمیں عوام کو ڈینگی کے حوالے سے آگاہی دے رہی ہیں۔

آپ اپنے گھروں میں پانی کی ٹینکیوں کو ڈھانپ کر رکھیں۔

گھر میں کسی بھی جگہ یا برتن میں پانی کو کھلا نہ رکھیں۔

محکمہ صحت

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپو...
03/04/2023

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

ضلعی انتظامیہ اپر دیر / مفت آٹے کی تقسیم موسم کی خرابی کے باوجود اپر دیر میں آٹے کی ترسیل کا عمل بلاتعطل اور شفاف طریقے ...
03/04/2023

ضلعی انتظامیہ اپر دیر / مفت آٹے کی تقسیم

موسم کی خرابی کے باوجود اپر دیر میں آٹے کی ترسیل کا عمل بلاتعطل اور شفاف طریقے سے جاری

ضلعی انتظامیہ کی سب ڈویژن واڑی میں مفت آٹا پوائنٹس کا معائنہ

دکانداروں کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔

‏پشاور میں حالیہ بارش کے باعث خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی  نقصان ہوا ہو، تو ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول روم نمبر   091921...
03/04/2023

‏پشاور میں حالیہ بارش کے باعث خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان ہوا ہو، تو ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر کال کرکے تفصیلات سے اگاہ کریں۔ آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور کا امن، اک اجتماعی ذمہ داری !!!ورکشاپ میں موجود مشکوک گاڑی یا موٹر سائیکل کی اطلاع ان نمبرز پر دیںواٹس ایپ نمبرز:0...
03/04/2023

پشاور کا امن، اک اجتماعی ذمہ داری !!!
ورکشاپ میں موجود مشکوک گاڑی یا موٹر سائیکل کی اطلاع ان نمبرز پر دیں
واٹس ایپ نمبرز:
0336-1816106
0325-1855653

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mano Swat KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share