Hussain Ali khan

Hussain Ali khan Hussain Ali khan is well known journalist From Pakistan. The objective and Aim to Promote Pakistan

23/04/2026

سوات کے علاقے سیدو شریف میں منشیات کے عادی افراد کے علاج کے ہسپتال میں جھگڑے کے بعد درجنوں مریض فرار ہو گئے، جبکہ ایک مریض جاں بحق

16/04/2026

سوات میں رکشوں کے ہڑتال کے دوران چلتے رکشے کے ٹائر سے ہوا نکال لی گئی اور رکشے والے کی خوب بے عزتی کی گئی

07/04/2026

سوات۔ مانیار میں بارشوں کا پانی سڑکوں پر

پختونخوا میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ!ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں مارکیٹیں رات 9بجے بنددیگر اضلاع میں مارکیٹز رات 8بجے بندریسٹورنٹس...
05/04/2026

پختونخوا میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ!

ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں مارکیٹیں رات 9بجے بند
دیگر اضلاع میں مارکیٹز رات 8بجے بند
ریسٹورنٹس،کیفے رات 10بجے بند، ہوم ڈیلیوری جاری
شادی ہالز رات 10بجےبند
لائٹس، فلوڈ لائٹس ڈیکوریشن لائٹنگ پرپابندی
ہسپتال، فارمیسی، پٹرول پمپ تندور آزاد
احکامات کل سے نافذ العمل

05/04/2026

Nature #

صادق علی (جونیئر کلرک) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ (دارالقضاء) سوات طویل علالت کی بعد بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہے۔ ان کے...
01/04/2026

صادق علی (جونیئر کلرک) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ (دارالقضاء) سوات طویل علالت کی بعد بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہے۔ ان کے نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر بوقت 1:30 بمقام میلہ ڈاگ میں ادا کیجائیگی وہ اختر علی کا بھائی تھے فاتحہ خوانی امانکوٹ بنگلہ دیش الھدی مسجد میں ہورہی ہے

25/03/2026

The Paradise on Earth Swat and River Sound

23/03/2026

On the misty peaks of the mountains, the soulful notes of the Rabab echo through the valleys, carrying stories of tradition, passion, and timeless music. Every strum connects the heart to the serene beauty around, turning the mountains into a stage for pure melody.

21/03/2026

پہاڑوں کی اونچائی پر رباب

10/01/2026

سوات میں یہ کونسی جگہ ہے

یہ شاہین آباد کا رہائشی ثواب خان ہے جو دورانِ کام دیوار سے گر گیا، جس کے نتیجے میں اس کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ اب وہ زندگ...
05/01/2026

یہ شاہین آباد کا رہائشی ثواب خان ہے جو دورانِ کام دیوار سے گر گیا، جس کے نتیجے میں اس کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ اب وہ زندگی بھر کے لیے معذور ہو چکا ہے۔ اگر کوئی صاحبِ حیثیت فرد اس غریب ثواب خان کی مدد کرنا چاہے تو براہِ کرم ان کے دیے گئے نمبر پر خود رابطہ کریں.
03365138102

Address

Swat
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Ali khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share