زندگی آہستہ

زندگی آہستہ ایک اداس انسان، اداس خیالوں کے ساتھ…
اور شاید سب سے بڑھ کر، غیر مقبول
🌧️

سید علی شاہ، جو خوازہ خیلہ سوات سے تعلق رکھتے تھے، کی میت فالک سر گلیشیئر سے تقریباً 5,200 میٹر کی بلندی پر ڈرون کے ذریع...
29/08/2026

سید علی شاہ، جو خوازہ خیلہ سوات سے تعلق رکھتے تھے، کی میت فالک سر گلیشیئر سے تقریباً 5,200 میٹر کی بلندی پر ڈرون کے ذریعے تلاش کر لی گئی ہے۔ دشوار گزار اور خطرناک راستے کی وجہ سے میت کو زمینی راستے سے لانا انتہائی مشکل ہے، اس لیے میت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سید علی شاہ جولائی میں فالک سر سے واپسی کے دوران ایک گہری کھائی میں گرنے کے باعث جاں بحق ہوئے تھے۔ شدید برف باری، خراب موسم اور انتہائی خطرناک پہاڑی علاقے کی وجہ سے اس وقت میت کو واپس لانا ممکن نہیں ہو سکا تھا

26/08/2026

😞😞

゚viralシ ゚

25/08/2026

زندگی!!

゚ ゚

25/08/2026

خاموشی!!!

゚

24/08/2026

ہو نہ پایا یہ فیصلہ اب تک
آپ کیجے تو کیا کیا کیجے
🙂‍↕️

゚ #

24/08/2026

23/08/2026

John Elia 🙂‍↕️🙂‍↔️

23/08/2026

یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا


Address

Swat
19060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زندگی آہستہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share