Dr Gulab Khan47

Dr Gulab Khan47 M.B.B.S (MD) PHY🧑‍⚕️
CEO : Gulab Medical Complex (GMC) 🏥
CEO : Swat Welfare Foundation 🆘
Pt: JAPANESE 🇯🇵 Medicine Company (MHG) Name Gulab khan
MBBS
(1)

16/08/2025

, 😭

16/08/2025

ترا زامنو سبا راوانے گو بونیر تھا اوسا پورے 300000 لاکھ
روپے دا راشن دا پارا راجمع شوے تاسو ہم کوشش اوکے
03466229804 ایزی پیسہ
Afshan Ahmad Khan

16/08/2025

آئیے! مل کر بونیر میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کریں۔
اگر کوئی اس کارِ خیر میں حصہ ڈالنا چاہے تو تعاون کر سکتا ہے۔

ایزی پیسہ نمبر: 03466229804
اکاؤنٹ ہولڈر کا نام: Afshan Ahmad Khan

منگلور میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے خوراک کی تقسیمآج سوات ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کو خوراک فر...
16/08/2025

منگلور میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے خوراک کی تقسیم
آج سوات ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کو خوراک فراہم کی گئی۔ انشاءاللہ آئندہ بھی ہم پوری کوشش کریں گے کہ نہ صرف ان کی ضروریات پوری کریں بلکہ ان کی ٹوٹی ہوئی عمارتوں کی تعمیر اور ہر مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے رہیں۔

یہ سب کچھ آپ سب کے تعاون کی بدولت ممکن ہوا ہے۔ ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ آپ نے مشکل وقت میں ساتھ دیا۔ اللہ ہم سب کو مزید توفیق عطا فرمائے۔

مینگورہسیلاب نے سوات، بونیر، شانگلہ، دیر، باجوڑ اور دیگر علاقوں میںبے شمار تباہی مچائی ہے۔ ہزاروں لوگ بے گھر اور بے سروس...
16/08/2025

مینگورہ
سیلاب نے سوات، بونیر، شانگلہ، دیر، باجوڑ اور دیگر علاقوں میں
بے شمار تباہی مچائی ہے۔ ہزاروں لوگ بے گھر اور بے سروسامان ہو چکے ہیں۔

اس مشکل گھڑی میں ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کا ساتھ دیں۔ یاد رکھیں یہ مشکل وقت کسی پر بھی آسکتا ہے۔ اس لیے اپنے آپ کو خیر کے کاموں میں لگائیں اور بالخصوص اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھیں:

ان کے کھانے پینے کا انتظام کریں

ان کے کپڑوں اور ضروری سامان کا خیال رکھیں

ان کے رہنے سہنے میں مدد کریں

حکومت وقت سے پُرزور اپیل ہے کہ خیبرپختونخوا کے تمام متاثرہ اور غمزدہ خاندانوں کی فوری امداد کی جائے تاکہ وہ دوبارہ اپنی زندگی کا آغاز کر سکیں۔

16/08/2025

ابھی تک بونیر سیلاب متاثرین کے لیے دو لاکھ روپے جمع ہو گئے آپ بھی اس مشک وقت میں ساتھ دے
اگر آپ بھی ان کی مدد کرنا چاہتے ہے
03466229804
Easypaisa Afshan Ahmad Khan

16/08/2025

کل انشاءاللہ ہمارے دو ٹیمیں تیار ہے ایک ٹیم بونیر میں لوگوں کو راشن فراہم کرے گی دوسری ڈاکٹر کی ٹیم بیشپنڈ میں میڈیکل کیمپ کے لیے جاے گی آگر آپ بھی مالی تعاون کرنا چاہے 03466229804 ایزی پیسہہ

16/08/2025

بونیر میں مختلف جگہوں پر فری میڈیکل کیمپ لگ چکے ہیں ہم نے فیصلہ کیا جو پیسے ہمارے پاس جمع ہو رہے ہیں ان سے بونیر کے لوگوں کے لیے خورا کا بندوبست کرینگے اگر آپ بھی اس کارے خیر میں حصہ ڈالنا چاہے
03466229804 Afshan ایزی پیسہ

15/08/2025

ابھی تک بونیر میں فری کیمپ کے لیے 100000 لاکھ روپے جمع ہو گئے آپ بھی اس مشک وقت میں ساتھ دے
اگر آپ بھی ان کی مدد کرنا چاہتے ہے
03466229804
Easypaisa Afshan Ahmad Khan

15/08/2025

ابھی تک بونیر میں فری کیمپ کے لیے 50000 روپے جمع ہو گئے آپ بھی اس مشک وقت میں بونیر کا ساتھ دے
اگر آپ بھی ان کی مدد کرنا چاہتے ہے
03466229804
Easypaisa Afshan Ahmad Khan

15/08/2025

ہماری پوری ٹیم فری میڈیکل کیمپ بونیر میں لگانے کے لئے تیار ہیں پر ہمارے پاس اتنے وسائل نہیں اگر اس کارِ خیر میں کوئی حصہ ڈالنا چاہے ہر کوئی اپنے بس کے مطابق عطیات بھیجے
03466229804
ایزی پیسہ

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Gulab Khan47 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

life is tooo short

life is too short

v