Hanif Babakhel Dairies

Hanif Babakhel Dairies Islam the religion of peace justice and equality our aim is to make the world free of wars and hates

یہ ایک اصلاحی پیج ہے جس کے ذریعے ہم قرآنی تعلیمات احادیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور اقوال زریں کے ذریعے معاشرے کی اصلاح کی کوشش کرینگے۔
آئیں سب ملکر اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے حصے کا دیا جلائے رکھیں۔
اللّٰہ اس کار خیر میں ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ہماری اس کاوش کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا

روزِ محشر ہو گی تیرے غرور کو ماتجب خدائے واحد میرا طرفدار نکلے گافلسطین غزہ الاقصیٰ𝕭𝖆𝖇𝖆𝖐𝖍𝖊𝖑 𝖜𝖗𝖎𝖙𝖊𝖘
02/08/2024

روزِ محشر ہو گی تیرے غرور کو مات
جب خدائے واحد میرا طرفدار نکلے گا
فلسطین غزہ الاقصیٰ
𝕭𝖆𝖇𝖆𝖐𝖍𝖊𝖑 𝖜𝖗𝖎𝖙𝖊𝖘

𝕭𝖆𝖇𝖆𝖐𝖍𝖊𝖑 𝖜𝖗𝖎𝖙𝖊𝖘.
02/08/2024

𝕭𝖆𝖇𝖆𝖐𝖍𝖊𝖑 𝖜𝖗𝖎𝖙𝖊𝖘.

22/06/2024

بہت ہی خوبصورت بیان

15/06/2024

اے اللّٰہ روزِمحشر تو ہماری مدد اور پردہ پوشی فرما ہمیں شفاعت محمد ی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نصیب ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جو بغیر حساب کتاب کے جنت الفردوس میں جائینگے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمارے دلوں میں نرمی اور محبت کا مادہ عام کرے۔آمین
10/06/2024

اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمارے دلوں میں نرمی اور محبت کا مادہ عام کرے۔
آمین

10/06/2024

Address

Swat
19201

Telephone

+923462709740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanif Babakhel Dairies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hanif Babakhel Dairies:

Share