Qari Abdul Sattar Hamdard Swati

Qari Abdul Sattar Hamdard Swati and Naats
Activities


Videos
Educat

02/12/2025

تربیلا ڈیم اور اللّٰہ تعالیٰ کے قدرت کا نظارہ

゚viralfbreelsfypシ゚viral #زوالوجی #تربیلاڈیم #ہریپور

29/11/2025
28/11/2025

قرآن مجید کی تلاوت کا مزہ ایک روحانی لذت ہے جو دنیا کی کسی اور چیز سے نہیں ملتا۔ اس میں:

*1. دل کو سکون ملتا ہے*
*"أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"* (الرعد:28)
بیشک دلوں کو اللہ کے ذکر سے ہی سکون ملتا ہے، اور قرآن سب سے اعلیٰ ذکر ہے۔

*2. آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں*
جب انسان قرآن کو سمجھ کر پڑھتا ہے، تو دل پر اثر ہوتا ہے، آنکھیں بھر آتی ہیں۔

*3. روح کی غذا ہے*
جیسے جسم کھانے سے طاقتور ہوتا ہے، ویسے ہی روح قرآن سے توانائی پاتی ہے۔

*4. اللہ سے قربت محسوس ہوتی ہے*
یہ ایسا احساس ہوتا ہے جیسے بندہ اللہ سے براہ راست بات کر رہا ہو۔

*5. تلاوت کا صوتی حسن*
قرآن کو تجوید اور خوش الحانی سے پڑھنا نہ صرف سننے والے کے لیے لذت بخش ہے بلکہ قاری کے لیے بھی قلبی سرور کا باعث ہوتا ہے۔

*خلاصہ:*
قرآن کی تلاوت صرف الفاظ کا پڑھنا نہیں، بلکہ یہ ایک *روحانی سفر* ہے، جو انسان کو اللہ کے قریب، دل کو پرسکون، اور زندگی کو منور کرتا ہے۔

لوگوں نے اپنے دکانوں کے نام صرف اسلامی رکھے۔ وہ بھی صرف لوگوں کو دھوکہ دینے کیلئے درج ذیل شریف آباد کے دوکانداروں کی ایم...
26/11/2025

لوگوں نے اپنے دکانوں کے نام صرف اسلامی رکھے۔ وہ بھی صرف لوگوں کو دھوکہ دینے کیلئے درج ذیل شریف آباد کے دوکانداروں کی ایمانداری کو ذرا چیک کریں۔
معلوم ہوا کہ شریف آباد کے علاقے میں کوئی بھی دودھ ملاوٹ سے پاک نہیں ہے۔
شریف آباد کے دوستوں دودھ میں پانی کی ملاوٹ چیک کریں۔
لہذا اب غریب عوام کیا کریں۔ 😊

24/11/2025

پاکستان کے مایہ ناز ثناء خوان مولانا قاری فضل آمین شاہ صاحب کا القاری سٹوڈیو سوات تشریف آوری کے موقع پر


゚viralfbreelsfypシ゚viral #

پاکستان کے مایہ ناز ثناء خوان مولانا قاری فضل آمین شاہ صاحب کا القاری سٹوڈیو سوات تشریف آوری کے موقع پر کچھ یادگاری عکسش...
23/11/2025

پاکستان کے مایہ ناز ثناء خوان مولانا قاری فضل آمین شاہ صاحب کا القاری سٹوڈیو سوات تشریف آوری کے موقع پر کچھ یادگاری عکس

شکریہ Huzaifa Swati

゚viralfbreelsfypシ゚viral

17/11/2025

*⚠️ ایک لمحے کی لاپروائی، زندگی بھر کا نقصان بن سکتی ہے!*

آج *شریف آباد مینگورہ* میں *ارشد علی ولد محمد* کے گھر کے پیچھے گھاس کے ڈھیر (بوساڑے/دھلئ) میں کسی بچے نے *آگ لگا دی*۔
اللہ کا شکر ہے کہ وقت پر آگ کا پتہ چل گیا، ورنہ اردگرد کے کئی گھروں کو بھی شدید نقصان پہنچ سکتا تھا۔

یہ صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ *ایک بڑی غفلت* کی نشانی ہے۔
ہم سب سے گزارش ہے:

- اپنے بچوں پر نظر رکھیں
- انہیں آگ، پٹرول یا کسی بھی خطرناک چیز سے کھیلنے نہ دیں
- انہیں سکھائیں کہ دوسروں کے *مال، جان اور املاک* کی حفاظت بھی ایک *اسلامی اور انسانی فرض* ہے

⚠️ ایک چنگاری کئی زندگیوں کو جلا سکتی ہے،
لیکن ایک *سمجھدار والدین* کئی خطرات کو ٹال سکتے ہیں۔

شکریہ۔

#احتیاط
#اگ

10/11/2025

مولیان ھسی پہ حلوہ بدنام دی نور عوام ھم دہ چانہ کم نہ دی او زما ملگری ھم اوگورئ 😋

ویڈیو ھغہ ملگرو سرہ شئیر کئ چہ مولیان ئے پہ حلوہ بدنام کڑی او خوراک ئے پہ خپلہ کئ😂

خپلہ رائے کیمنٹس کی ضرور راکئ۔ شکریہ

#حلوہ #مولوی

Address

Street Abdul Abad
Swat
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Abdul Sattar Hamdard Swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qari Abdul Sattar Hamdard Swati:

Share