To The Point News

To The Point News Be Part of ( To The Point ) is a great opportunity for you ❤

سوات: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے سوات:زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی سوات: زلزلے کی زیر زمین گہر...
15/10/2025

سوات: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
سوات:زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی
سوات: زلزلے کی زیر زمین گہرائی 220 کلو میٹر تھی
سوات:زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا

01/10/2025

‏سیلاب کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان صوبہ پنجاب کو ہوا ہے حکومت کو چاہیئے کہ وہ پچھلے سیلاب کی طرح بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے فل فور سیلاب متاثرین کی مالی مدد کرے۔

01/10/2025

سیلاب کی وجہ سے ہمارا سب کچھ برباد ہوگیا ہے، ہمارے پاس اب کچھ نہیں ہے، ہم اپنے بچوں کو لیکر کہاں جائیں؟ وسیب کی سیلاب متاثرہ خاتون کی پکار

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہوگی
01/10/2025

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہوگی

24/09/2025

سوات: چئیر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا آج بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر BISP آفس تحصیل بابوزی سوات میں BISP کی سیلاب متاثرہ خواتین و خاندانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے دورہ سوات، دورے کے موقع صدر پی پی پی ملاکنڈ ڈویژن ملک اکرم خان ، ضلعی صدر سلیم محمد شاہ خان ، پی پی پی مینگورہ سٹی صدر اختر حسین اور زوہیب حسن ایڈوکیٹ موجود

چئیر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد ضلعی صدر سلیم محمد شاہ خان ، پی پی پی مینگورہ سٹی صدر اختر حسین ک...
24/09/2025

چئیر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد ضلعی صدر سلیم محمد شاہ خان ، پی پی پی مینگورہ سٹی صدر اختر حسین کی ساتھ ملاقات

20/03/2024

سوات رمضان المبارک کے آتے ہی ضلع سوات سمیت مینگورہ شہر میں مصنوعی مہنگائی عروج پر نرخنامہ صرف کاغذوں تک محدود ضلع انتظامیہ مکمل خاموش مزید تفصیلات دیکھئے
سیکرٹری انفارمیشن ملاکنڈ ڈویژن سجاد باغی ایڈوکیٹ

یہ بچی کسی سے گم ہو گئی ہے اپنا پتہ وڈیگرام بتا رہی ہے ۔ ابھی تک گھر والوں کا پتہ نہیں چلا اگر یہ بچی کسی کی ہے تو برائے...
29/02/2024

یہ بچی کسی سے گم ہو گئی ہے اپنا پتہ وڈیگرام بتا رہی ہے ۔ ابھی تک گھر والوں کا پتہ نہیں چلا اگر یہ بچی کسی کی ہے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
03419130850

Address

Swat
Swat
MINGORA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when To The Point News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to To The Point News:

Share

Category