
18/06/2025
کا ڈی پی او سوات سے ملاقات، سیاحوں کی سیکیورٹی اور علاقے کے امن وامان پر زور
ممبر صوبائی اسمبلی محمد نعیم خان نے ڈی پی او سوات سے ملاقات کی، جس میں گبین جبہ سمیت سوات کے سیاحتی مقامات پر سیکیورٹی اور سہولیات کی بہتری اور علاقے میں امن وامان پر تبادلہ خیال ہوا۔
نے زور دیا کہ محفوظ ماحول سے نہ صرف سیاحت کو فروغ ملے گا بلکہ مقامی معیشت بھی مستحکم ہوگی۔ ڈی پی او نے یقین دلایا کہ سوات پولیس ہر وقت الرٹ ہے اور سیاحوں کی سیکیورٹی اولین ترجیح ہے۔
ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، اور سوات کو ایک محفوظ و پُرامن سیاحتی مقام بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔