Khan Akbar

Khan Akbar This Is Khan Akbar Official Social Media Channel.

15/02/2026
15/02/2026

پارٹ 2 ۔۔۔۔۔۔
میڈکس کالج آف نرسنگ چکدرہ، دیر لوئر کی یادگار اور تاریخی تقریب 🎓
میڈکس کالج آف نرسنگ چکدرہ، دیر لوئر میں پہلی کے ایم یو بیچ کی پروقار کانووکیشن اور 2026 بیچ کا پرتپاک استقبال کامیابیوں کی نئی داستان رقم کر گیا۔
اس عظیم تعلیمی سفر کی بنیاد رکھنے والے چیئرمین جمال گروپ آف ایجوکیشن حاجی جلیل احمد (والدِ سی ای او جناب کمال الدین خان) کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جن کی بصیرت نے اس ادارے کو کامیابی کی راہ پر گامزن کیا۔
تقریب میں سی ای او جمال گروپ آف ایجوکیشن جناب کمال الدین خان اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت نجم الدین خان کی خصوصی شرکت نے طلبہ کے حوصلے مزید بلند کر دیے...
خصوصی پروگرام : خان اکبر کیساتھ ۔۔۔

26/12/2025

بر سوات مدین شاہگرام روڈ خستہ حالی کا شکار، ذمہ دار کون ؟
شاہگرام کی جملہ عوام کا 29 دسمبر بروز پیر کو احتجاج کرنے کا اعلان...
پروگرام : خان اکبر کیساتھ ۔۔۔

14/12/2025

فالکن کالج آف ہیلتھ سائنسز، مدین سوات........
علاقے میں علم، ہنر اور روشن مستقبل کی امید بن کر ابھرا ہے۔ ڈائریکٹر سید تبارک شاہ کی قیادت میں ادارہ نوجوانوں خصوصاً طالبات کو معیاری تعلیم، جدید لیبارٹریز اور محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کر رہا ہے۔ پرنسپل و تعلیمی ماہر جہان شیر صاحب کے وژن کے تحت ایل ایچ وی، فارمیسی بی، انگلش و دیگر بین الاقوامی زبانوں، آئی ٹی اور آئندہ ایف ایس سی فرسٹ و سیکنڈ ایئر پروگرامز کے ذریعے طلبہ کو خودمختار اور بااعتماد بنانے کا عزم رکھا گیا ہے۔ مزید جاننے کے لیے ادارے کی ڈائریکٹر سید تبارک شاہ صاحب اور طلبہ کا خصوصی انٹرویو ضرور سنیں..

21/11/2025

سوات مدین قندیل کس .... جامع مسجد نقشبندی میں پہلہ جمعہ ادامعروف نعت خوان امیر معاویہ ماشوم کا خوبصورت انداز میں نعت خوانی ...
پروگرام؛ خان اکبر کیساتھ ۔۔۔

20/10/2025

معیاری جوتوں کا نیا مرکز — جسیم شوز کی دوسری برانچ کا مدین سوات میں افتتاح ۔۔۔
پتہ ۔۔امداد میڈیکل کمپلیکس کے پاس — شان دار کلیکشن اب جسیم شوز پر

27/09/2025

🇰🇬 کرغزستان میں محفوظ داخلہ کیسے حاصل کریں؟ 🚨
ڈاکٹر ثناء اللہ، علاء ٹو انٹرنیشنل یونیورسٹی کرغزستان کے سرکاری نمائندہ اور شعبہ داخلہ کے سربراہ، اپنے خصوصی انٹرویو میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں محفوظ اور مستند داخلے کے طریقۂ کار، مکمل داخلہ پراسیجر، اور طلبہ کو یہ آگاہی فراہم کرتے ہیں کہ کس طرح غیر سرکاری، جعلی اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے غیر تسلیم شدہ اداروں کے جال سے بچا جائے تاکہ محنت اور رقم ضائع نہ ہو۔ یہ ایک لازمی سننے والا انٹرویو ہے۔

16/08/2025

ایک باپ کی حیثیت سے مجھے اپنے بیٹے فاروق اکبر پر بے حد فخر ہے ❤️🩺 جو نرسنگ ڈیپارٹمنٹ میں پہلے سمسٹر سے لے کر ساتویں سمسٹر تک KMU کے فائنل امتحانات میں مسلسل ٹاپ پوزیشن حاصل کرتا آرہا ہے 🎓🙌 اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ کامیابیوں اور عزتوں سے نوازے اور اس کا مستقبل روشن کرے 🌟🤲

15/08/2025

بر سوات کې د ډېر باران له امله د اوبو سطحه لوړه شوې
په خوازه خيله کې د سحر پر مهال د اوبو سطحه تر اويا زره پورې رسېدلې وه په مټه کې هم ځينې سيمې د سېلابي اوبو لاندې شوې نور تفصيل د سوات نه د خان اکبر په راپورټ کې

Address

Madyan
Swat
19020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Akbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share