02/06/2026
| خبر غم
ودان خان سکنہ کوٹلئی میلہ گاہ جو سعودی عرب میں روڈ ایکسیڈنٹ کے باعث وفات پاگیا،مرحوم کی میت کو آج آسلام آباد ائیرپورٹ سے بذریعہ الہلال ایمبولینس کے ذریعے اپنے آبائی گاؤں پہنچا دیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد دوپہر 4 بجے لنڈئی شاہ میلہ گاہ میں ادا کی جائے گی،
اللّہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے"
2/6/2026