Pashto Point News

Pashto Point News This Channel about News and Entertainment We upload daily news updates, general discussion,

20/05/2026

عماد خان بھی کرپشن کے خلاف جدوجھد کرنے والے تحریک کا حصہ ہے ۔
#یوتھ #شانگلہ

20/05/2026

شانگلہ کے ہر باشعور شہری یہ ویڈیو لازمی دیکھیں ۔
#یوتھ #شانگلہ

16/05/2026

مجھ پر تشدد کیاجارہاہے کہ بنی گالہ کے رہائشی کا نام لو کہ وہ میرا کسٹمر ہے
انمول پنکی

16/05/2026

مجھے شانگلہ کا اختیار دے اگر پاکستان کا قرضہ ختم نہ کیا تو دیکھ لینا۔ بڑا دعویٰ ۔
#شانگلہ #یوتھ

16/05/2026

پیکا جیسا کالا قانون نامنظور ۔ صحافی سردار علی یوسفزئی #شانگلہ

وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ جانے کیلئے کون کون تیار ہیں ؟
15/05/2026

وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ جانے کیلئے کون کون تیار ہیں ؟

14/05/2026

صوبائی حکومت سے پُرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کہ یونین کونسل پیرخانہ اور یونین کونسل داموڑئ کے گرلز مڈل سکولوں کو فوری طور پر ہائی سکول کا درجہ دیا جائے، جبکہ ہائی سکول کوز کانا کو ہائیر سیکنڈری سطح پر اپگریڈ کیا جائے تاکہ علاقے کے طالبات کو بہتر اور معیاری تعلیمی سہولیات میسر آسکیں۔

یاد رہے کہ گرلز مڈل سکول داموڑئ اس وقت کرائے کی عمارت میں قائم ہے، تاہم سکول میں مطلوبہ کمروں کی سہولت موجود ہے۔ ماضی میں میل ہائی سکول داموڑئ بھی کئی سال تک اسی عمارت میں کامیابی کے ساتھ چلتا رہا ہے۔ اسی طرح گرلز مڈل سکول لاڑی میں بھی اضافی کمروں کی تعمیر کے لیے مناسب جگہ دستیاب ہے۔

علاقے کے عوام کا مطالبہ ہے کہ ان تعلیمی اداروں کی اپگریڈیشن کو عملی جامہ پہنایا جائے تاکہ خصوصاً خواتین کی تعلیم کو فروغ ملے اور طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے دور دراز علاقوں کا رخ نہ کرنا پڑے۔ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے، لہٰذا حکومت کو چاہیے کہ ان عوامی مطالبات پر فوری توجہ دے کر علاقے کے روشن مستقبل کو یقینی بنائے۔

شانگلہ کے نوجوانوں کے لیے پاک آرمی میں بھرتی ہونے کے لیے سنہری موقع ۔20 مئی گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج الپوری تشریف لائے ۔    ...
14/05/2026

شانگلہ کے نوجوانوں کے لیے پاک آرمی میں بھرتی ہونے کے لیے سنہری موقع ۔
20 مئی گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج الپوری تشریف لائے ۔
#شانگلہ

14/05/2026

جمعہ کے نماز ادائیگی کے موقع پر شانگلہ کے ہر جامع مسجد کے امام کو مؤدبانہ گزارش ہے کہ شانگلہ میں کرپشن کرنے والوں کے تباہی کے لیے دعائیں مانگے اور شانگلہ کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کریں ۔

13/05/2026

صدر یوتھ آف شانگلہ ادریس خان کی صبر کی پیمانہ لبریز ۔ مذید صبر سے نہیں بیٹھیں گے ۔ محمد ادریس کا اعلان
#یوتھ #کرپشن

Address

#1
Swat
0222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto Point News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pashto Point News:

Share