PTI IK lover

PTI  IK lover only PTI � and only IMRAN KHAN �

03/10/2025

🛑‏بریکنگ نیوز
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی بحری فوج کے ذریعے برطانیہ ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ🤲🏻

03/10/2025

“اس وقت ملک میں عاصم لاء فیصلوں کی بنیاد ہے کہ اسکے حق میں یا خلاف گئے تو آپ کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جائے گا۔ جب آپ عاصم لاء کے ساتھ ہوتے ہیں تو آپ پر کرامات ہوتی ہیں، آپ کا گندم کا اتنا بڑا اسکینڈل بھی ہو تو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا، آپ توشہ خانہ سے گاڑیاں بھی لے نکلتے ہیں، تو بھی آپ پر کوئی کیس نہیں بنتا۔ شوگر مافیا ہو یا لینڈ مافیا، عاصم لاء کی چھتری تلے ہیں تو آپ کسی قانون کی پکڑ میں نہیں آتے لیکن اگر آپ عاصم لاء کے خلاف جاتے ہیں تو آپ پر بےبنیاد من گھڑت کیس بنائے جاتے ہیں، جیلوں میں ڈالا جاتا ہے، آپ اور آپ کے خاندان پر ہر وہ ظلم کیا جاتا ہے جو اس ملک کی تاریخ میں کسی کے ساتھ نہیں ہوا۔”
- عمران خان

03/10/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Beshak ALLAH 👑
03/10/2025

Beshak ALLAH 👑

03/10/2025

دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدﷺ ہیں-
جمعہ مبارک

01/09/2025

‏مسائل کا حل عمران خان رہائی مینڈیٹ واپسی
امن کے لیئے آزاد خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے
آزاد خارجہ پالیسی آزاد عمران خان ہی دے سکتا ہے

30/08/2025

‏ریڑھی والوں کو تنگ نہ کرنا عمران خان
ہائے اوے مرشد اج غریب کو ہی سب سے زیادہ تنگ کیا جا رہا ہے
💔🥺

30/08/2025

بڑی بریکنگ نیوز🚨

پٹرول 61 پیسے کم کردیا گیا قوم ہوائی فائرنگ سے گریز کرے😜🤣

756 DAYS یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہےغلام تخت پر قابض ہیں۔ شاہ قید میں ہے
30/08/2025

756 DAYS
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پر قابض ہیں۔
شاہ قید میں ہے

“خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں  میں ہمارے دور میں امن آچکا تھا اور ہمارے دور میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔ اب وہاں حالا...
30/08/2025

“خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں ہمارے دور میں امن آچکا تھا اور ہمارے دور میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔ اب وہاں حالات جان بوجھ کر خراب کیے جا رہے ہیں تاکہ واحد عوامی مینڈیٹ والی پارٹی کو کمزور کیا جا سکے۔ آپریشن مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے مسائل مقامی نمائندوں کی مدد سے بات چیت سے حل ہونے چاہئیں۔”
- عمران خان

Address

Pashtonai
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI IK lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI IK lover:

Share

Category