30/11/2025
امریکہ میں ایک شخص جو غالبا افغانی تھا چند لوگوں کو قتل کیا۔
اور رپورٹ یہ ہے کہ وہ شخص خود سی آئی اے کا ملازم تھا اب جب اپنا ہی تربیت یافتہ بندہ امریکہ کے اندر کارروائی کر جائے تو اصل ناکامی تو وہی ہے نا!
لیکن ٹرمپ فوراً افغانستان پر الزام لگادیتے ہیں!
کہتے ہیں افغانستان بُری جگہ ہے صرف اس لیے کہ امریکہ میں دو لوگ مارے گئے۔
ارے صاحب وہ تو امریکہ میں تمہارے ہی بندے نے دو لوگوں کو قتل کیا ہے اور اس کے بدلے میں تم افغانستان کو جہنم قرار دے رہے ہو؟
Maulana Fazl ur Rehman