26/09/2025
*آج مورخہ 26ستمبر 025کو بمقام ڈوپنا اسریت حدود تھانہ بحرین میں دو قوموں کے درمیان لڑائی ھوکر اسیریتوالوں کے اسلحہ آتشیں کے فائیر سے مسمی سید نبی د محمد گل بعمر قریب 23/24سال ساکن لائیکوٹ لکر فوت ھوا ھے جبکہ پولیس کانسٹیبل عبداللہ جان ولد شیردل خان ساکن لائیکوٹ ہاتھ پر لگ کر زخمی ھوا ھےزخمیوں کو کالام ھسپتال روانہ کیا گیا ھے بمقام اسریت والوں نے روڈ ٹریفیک کیلئے بند کیاھےطلاع گزارش ہے*..,...