SK TV Bahrain

SK TV Bahrain Swat Kohistan TV, where you can find the real and authentic Cultural Stories of Northern Pakistan

16/09/2025

وہ پل جس کا خواب تھا… اب حقیقت بننے جا رہا ہے” “عوام کی جیت – نیا سفر، نیا راستہ” “آخرکار! پل کی بنیاد رکھ دی گئی 🙌” “آج تاریخ لکھی گئی – پل کا کام شروع!

13/09/2025

پل زندگی کا راستہ ہوتے ہیں، مگر جب یہی پل بوسیدہ اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوں تو پورا گاؤں خطرے میں پڑ جاتا ہے۔ یہ دستاویزی ویڈیو اُن آوازوں کو آپ تک پہنچا رہی ہے جو برسوں سے سنی نہیں گئیں۔ آئیں دیکھیں اور آواز بنیں ان لوگوں کی جنہیں صرف ایک مضبوط پل کی ضرورت ہے

12/09/2025

یہ کوئی عام انٹرویو نہیں… یہ تاریخ کا وہ لمحہ ہے جب سو سال سے زائد عمر کی مہجبین یایو نے اپنی داستانِ حیات دنیا سے بانٹی۔ 🌸وہ جن آنکھوں نے صدیوں کو بدلتے دیکھا، جن قدموں نے کوہستان کی خاک کو چُوما، آج ہمیں اپنی زبانی بتا رہی ہیں صبر، محنت اور وراثت کی کہانی۔ہم نے انہیں محبت سے “کوہستان کی ماں” کا لقب دیا ہے، کیونکہ ان کی شخصیت آنے والی نسلوں کے لیے روشنی کا مینار ہے۔👉 یہ نایاب موقع کبھی دوبارہ نہ ملے گا، ضرور دیکھیں۔

07/09/2025

2021 سے آج تک آئین گاؤں کا واحد پل اسی حالت میں کھڑا ہے۔روزانہ بچے، بزرگ اور مریض موت کے خوف میں اس پر گزرتے ہیں۔ہر سال وعدے کیے گئے، لیکن حقیقت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔کیا چار سال بعد بھی آئین کے لوگ محفوظ پل کے حق دار نہیں؟یہ صرف لکڑی اور رسی نہیں… یہ ہماری زندگی کا سوال ہے۔✊ آواز بلند کریں، آئین کے لوگوں کے لیے محفوظ پل کی ضرورت ہے!

05/09/2025

“حکومت سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے جا رہی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ ان اضلاع کے نام کیا ہونے چاہئیں؟ اپر اور لوئر سوات یا سوات اور سوات کوہستان؟ عوام کی آواز سنئے… #سوات

31/08/2025

خضر حیات خضر، مانکو سوات سے تعلق رکھنے والا باکمال کوہستانی شاعر، جس نے اپنی منفرد شاعری کے ذریعے دنیا بھر کے مقابلوں میں انعامات جیتے۔ 🏆✍️یہ خصوصی ویڈیو SK TV Bahrain پر پیش کی جا رہی ہے تاکہ آپ بھی اس کی خوبصورت شاعری سے لطف اندوز ہوں۔ 🌍🎤👉 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں اور ویڈیو شیئر کریں تاکہ یہ خوبصورت آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔ 💚

30/08/2025

2021 میں آئین کے لوگوں نے پرانے پل کو توڑ دیا، اس امید پر کہ حکومت نیا پل بنائے گی۔ مگر سال گزر گئے، وعدہ اب تک پورا نہ ہوا اور لوگ آج بھی انتظار میں ہیں۔

19/08/2025

2025 سوات سیلاب کے بعد صورت حال

17/08/2025

الحمداللہ
پلازہ پل بحرین سوات
14 اگست 2025

15/08/2025

“مسئلہ فرد نہیں—سسٹم ہے”

Address

Bahrain
Swat

Telephone

+923149287420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK TV Bahrain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SK TV Bahrain:

Share