Swat One News

Swat One News @ SwatOneNews
Journalist Alam Sher Awan Chief Editor Swat One News (Bar Swat Media Club)
Whatsapp: 0310.2088300 https://youtu.be/FM-uQItYXjs

جب فوج قوم کے بنائے ہوئے آئین کو نہیں مانے گی، تو پھر قوم فوج کو کیسے مانے گی؟
23/08/2026

جب فوج قوم کے بنائے ہوئے آئین کو نہیں مانے گی، تو پھر قوم فوج کو کیسے مانے گی؟

نون لیگ نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی تجویز کو غیر آئینی قرار دے دیا، جبکہ اپنے قائد نواز شریف کو ع...
18/08/2026

نون لیگ نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی تجویز کو غیر آئینی قرار دے دیا، جبکہ اپنے قائد نواز شریف کو علاج کے لیے لندن بھیجنے کو جائز قرار دیا۔ نون لیگ کے اس مؤقف پر دوہرے معیار کے سوالات اٹھنے لگے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کی طبیعت انتہائی ناساز ہے، جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ذرائع ک...
18/08/2026

ذرائع کے مطابق عمران خان کی طبیعت انتہائی ناساز ہے، جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل میں ان کی صحت مزید بگڑنے کی صورت میں پیدا ہونے والی صورتحال کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا جا رہا ہے۔ اگر انہیں جیل میں کچھ ہوا تو پاکستانی عوام ذمہ داروں کو معاف نہیں کرے گی۔ تاہم عمران خان کی صحت اور ہسپتال منتقلی سے متعلق حتمی تصدیق کا انتظار ہے۔

نارویجن وزیر خارجہ بغیر پروٹوکول کے عام مسافر، جبکہ اسلام آباد کے چیئرمین CDA اور IG شاہی سواری پر۔ VIP کلچر پر آپ کی کی...
16/08/2026

نارویجن وزیر خارجہ بغیر پروٹوکول کے عام مسافر، جبکہ اسلام آباد کے چیئرمین CDA اور IG شاہی سواری پر۔ VIP کلچر پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں بتائیے!

ٹرمپ کا بڑا اعلان! 'بہت جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دوں گا'
15/08/2026

ٹرمپ کا بڑا اعلان! 'بہت جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دوں گا'

پاکستان کے مجموعی قرضے 47.83 ٹریلین سے بڑھ کر 83.64 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے۔​
13/08/2026

پاکستان کے مجموعی قرضے 47.83 ٹریلین سے بڑھ کر 83.64 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے۔

14 اگست 1947  سے فارم 47 تک کا سفر آزادی ہے؟ #پاکستان زندہ باد #جام شہادت نوش کی
12/08/2026

14 اگست 1947 سے فارم 47 تک کا سفر آزادی ہے؟
#پاکستان زندہ باد #جام شہادت نوش کی

اسلام آباد: جے یو آئی مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل کا اجلاس، مولانا فضل الرحمان کی خصوصی شرکت۔
12/08/2026

اسلام آباد: جے یو آئی مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل کا اجلاس، مولانا فضل الرحمان کی خصوصی شرکت۔

Ad
11/08/2026

Ad

پاکستان: آئی ایم ایف کا قرض کون اتارے گا؟سعودی عرب اور ترکی: بھائی دفاعی معاہدہ تو کر لیا، اب قرض بھی آپس میں بانٹ لو۔
08/08/2026

پاکستان: آئی ایم ایف کا قرض کون اتارے گا؟
سعودی عرب اور ترکی: بھائی دفاعی معاہدہ تو کر لیا، اب قرض بھی آپس میں بانٹ لو۔

Address

Swat Kpk
Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat One News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share