Hayat Ullah Swati

Hayat Ullah Swati Alhamdulliah for everything
(1)

02/07/2025

فجر
بہترین صبح وہی ہے جس کا آغاز اللہ کی عبادت سے ہو۔ ❤️

15/06/2025

Xamong youth Da agha masharanu na pa akhwa Dy

06/06/2025

بیرونی ممالک میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کو ہماری طرف سے
عید الاضحی
کی خوشیاں مبارک ہوں❣️
اللہ آپکی قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین

06/06/2025

ایک دن ہم بھی عرفات کے میدان میں مسجد نمرہ میں بیٹھ کر حج کا خطبہ سنیں گے
انشاءاللہ

05/06/2025

نواب شاہ: جعلی جوس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ — مالک حج پر گیا ہوا ہے!
ملازم کا انکشاف 🙄

🎉 Facebook recognized me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers...
28/05/2025

🎉 Facebook recognized me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers!

جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیایہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔💝اس شخص کے چہرے پر خوشی کی چمک...
27/05/2025

جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔💝اس شخص کے چہرے پر خوشی کی چمک دیکھیے ، کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے تقدیر خود انسان کی راہ میں چراغ جلانے لگتی ہے۔ لیبیا کے ایک نوجوان، عامر المہدی کی حج سے جڑی کہانی ! جس نے دنیا کو یہ باور کرایا کہ نیت اگر خالص ہو، تو کچھ بھی ناممکن نہیں ۔
اس واقعے کو کل ہی الجزیرہ کے پروگرام ,, شبکات ،، میں زیر بحث لایا گیا تو یہ شخص پوری دنیا میں اپنی پہچان بنا گیا ۔
یہ واقعہ 25 مئی کو لیبیا کے شہر سبہا کے ایئرپورٹ پر پیش آیا، جب عامر المہدی کو حج پر جانے والی پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔ مسئلہ معمولی سا تھا ، عامر مہدی کے پاسپورٹ کی دستاویزات میں ایک معمولی تکنیکی خامی۔۔۔۔ مگر اس خامی نے ایک غیرمعمولی داستان کو جنم دیا۔ جانچ پڑتال کے دوران تاخیر ہوگئی ، اعر اسے روک لیا گیا ، جہاز اس کو لیے بغیر پرواز بھرنے کو تھا ، وہ سامان گود میں رکھے لاؤنج میں ، بار بار دہراتا رہا۔۔۔۔ "میں حج پر جاؤں گا، اللہ مجھے ضرور بلائے گا۔"

جہاز اڑان بھرگیا ، لیکن عامر نے ہمت نہیں ہاری۔ وہ ایئرپورٹ پر ہی بیٹھا رہا، جہاز فنی خرابی کے باعث واپس ایئرپورٹ آ گیا۔ مگر ستم یہ کہ عامر کو پھر بھی سوار نہ ہونے دیا گیا، پائلٹ نے کہا دروازہ نہیں کھول سکتے ۔ اور پرواز دوبارہ روانہ ہو گئی۔
کسی اور کا ایمان شاید یہاں لرز جاتا، مگر عامر نے پھر کہا "یہ جہاز میرے بغیر نہیں جائے گا۔ "
اور ایسا ہی ہوا ۔۔۔ کچھ دیر بعد وہی طیارہ ایک اور خرابی کی وجہ سے واپس لوٹا۔ اس بار پائلٹ نے اعلان کیا کہ جب تک عامر سوار نہیں ہوگا، جہاز پرواز نہیں کرے گا۔ عامر المہدی آخرکار سوار ہو گیا۔ جب وہ لبیک اللہم لبیک کی صدائیں بلند کرتا بیت اللہ پہنچا، تو دیکھنے والوں کی بھی آنکھیں چھلک پڑیں ۔
دعا جو نکلی تھی دل سے آخر ، پلٹ کے مقبول ہو کے آئی
وہ جذبہ جس میں تڑپ تھی سچی،وہ جذبہ آخر کو کام آیا

یہ صرف حج کا سفر نہ تھا، یہ رب کی طرف سے ایک بلاوا تھا، جو آسمانوں نے سنا، زمین نے مانا اور فضاؤں نے راستہ چھوڑ دیا۔ بات خلوص کی ہے ، نیت صدا بن جائے، تو عرش سے بلاوا آتا ہے، اور پھر پرندے نہیں، جہاز بھی پلٹ آتے ہیں…!
عامر المہدی کی داستان صرف ایک فرد کا سفر نہیں، بلکہ رب پر کامل یقین اور سچی نیت کی زندہ مثال ہے۔ دعا کیجے ایک ایسا بلاوہ ہم سب کے لیے بھی آئے کہ راستے اور اسباب کھلتے چلے جائیں ۔ آمین

26/05/2025

انسانی تاریخ میں پہلی دفعہ کیمروں کے سامنے اور دنیا کی نگاہوں کے آگے ایک قوم کی نسل مٹائی جا رہی ہے۔ مگر ہر طرف سکوتِ مرگ طاری ہے

26/05/2025

معجزے دُعاؤں سے ہوتے ہیں اور تہجد کی دُعائیں سب سے لاڈلی ہوتی ہیں۔ ❤️ 💯

26/05/2025

زندگی کی ہر ٹھوکر یہی احساس دلاتی ہے کہ اے اللہ! تیرے سوا میرا کوئی نہیں!

25/05/2025

وہ آزماتا اسی چیز سے ہے جو تمھیں بے حد پیاری ہوتی ہے، تاکہ اُس چیز کے ملنے کی تڑپ تمھیں اللہ سے ملوا دے۔ ❤️

Address

Swat

Telephone

+923111719678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat Ullah Swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hayat Ullah Swati:

Share