Zamir Khan Yousafzai

Zamir Khan Yousafzai Follow me �
Thanks For Your Support & Sharing👄

23/04/2025
سوچ کے رکھو یہاں پر ہر قدم یہ بڑی مکاریوں کا دور ہےچھوڑ دو یہ غفلتیں ثاقب تمامیہ تیری بیداریوں کا دور ہے
11/04/2025

سوچ کے رکھو یہاں پر ہر قدم
یہ بڑی مکاریوں کا دور ہے

چھوڑ دو یہ غفلتیں ثاقب تمام
یہ تیری بیداریوں کا دور ہے

11/04/2025

وہ مسیحا نہ بنا، ہم نے بھی خواہش نہیں کی
اپنی شرطوں پہ جیے، اُس سے گزارش نہیں کی

اُس نے اِک روز کیا ہم سے اچانک وہ سوال
دھڑکنیں تھم سی گئیں، وقت نے جُنبش نہیں کی

کس لئے بجھنے لگے اول ِ شب سارے چراغ
آندھیوں نے بھی اگرچہ کوئی سازش نہیں کی

اب کے ہم نے بھی دیا ترک ِ تعلق کا جواب
ہونٹ خاموش رہے، آنکھ نے بارش نہیں کی

ہم تو سنتے تھے کہ مل جاتے ہیں بچھڑے ہوئے لوگ
تُو جو بچھڑا ہے تو کیا وقت نے گردش نہیں کی؟

اُس نے ظاہر نہ کیا اپنا پشیماں ہونا
ہم بھی اَنجان رہے، ہم نے بھی پُرسِش نہیں کی۔

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamir Khan Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share