43 News Swat

43 News Swat 43News is SWAT first News channel that aims to bring simultaneously,quality and updated News & Stories from SWAT & all Over Pakistan...

25/02/2026

رات کی وقت گاڈیوں کی تیز لیزر لائٹ، راہ گزرتے انسانوں کی انکھوں کا دشمن !!

24/02/2026

سوات میں رات کو گاڈیوں کی تیز لیزر لائٹ پر انتظامیہ کی طرف سے مکمل پابندی لگانی چاہیئے یہ انکھوں کی بینائی کو متاثر کرتے ہے۔

ڈاکٹر منصور احمد سپردِ خاک، علاقے میں فضا سوگوارڈاکٹر منصور احمد ساکن ٹیٹا بٹ کی میت کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردِ ...
21/02/2026

ڈاکٹر منصور احمد سپردِ خاک، علاقے میں فضا سوگوار
ڈاکٹر منصور احمد ساکن ٹیٹا بٹ کی میت کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردِ خاک کر دیا گیا ان کی ناگہانی وفات نے پورے علاقے کو گہرے رنج و غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ نوجوان ڈاکٹر کی موت اہلِ علاقہ کے لیے کسی بڑے صدمے سے کم نہیں۔
مرحوم چند روز قبل اپنے ہاسٹل کے کمرے میں گیس لیکیج کے باعث جھلس گئے تھے، جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیرِ علاج رہے۔ تاہم گزشتہ رات وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سوگواران نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔۔

17/02/2026

د غم خبر
د برتهانې د فرمان الله خان مور بي بي پۀ حق رسېدلې ده جنازبه ئې پۀ11بجې
وي.
نېټه..2026-02-17

12/02/2026

🚨خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمام اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کل ڈی چوک دھرنے میں اپنی شرکت کو ہر صورت یقینی بنائیں۔جنیداکبر خان🚨

12/02/2026

*_‏🚨اہم ترین_*

*_انصاف یوتھ ونگ پشاور نے کل سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے راستے بند کرنے کا اعلان کر دیا_*

شہید عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ کا اخری دیدار " نماز جنازہ سیدو شریف میں ادا کر دیا گیا" نماز جنازے میں سوات و دیگر ضلعوں  سے...
12/02/2026

شہید عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ کا اخری دیدار " نماز جنازہ سیدو شریف میں ادا کر دیا گیا" نماز جنازے میں سوات و دیگر ضلعوں سے ائے ہوئے سیاسی سماجی علمی شخصیات اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔

عطاءاللہ جان ایڈوکیٹ کی بھائی منصور بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے ۔ذرائع
11/02/2026

عطاءاللہ جان ایڈوکیٹ کی بھائی منصور بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے ۔
ذرائع

پختون تحفظ مومنٹ سوات کے رہنما خیبر قامی جرگہ میں سوات کے ترجمان عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ ساکن سیدو شریف وفات پاگئے ہے نماز...
11/02/2026

پختون تحفظ مومنٹ سوات کے رہنما خیبر قامی جرگہ میں سوات کے ترجمان عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ ساکن سیدو شریف وفات پاگئے ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا" موت کی وجہ بچوں کے معمولی جگھڑے میں بڑوں کے فائرنگ بنی " جس میں مذید سات افراد زخمی ہوئے۔۔

05/02/2026

کیا آپ 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف کے اعلان پر پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کی حمایت کریں گے؟

01/02/2026

پاکستان تحریکِ انصاف PK 10 کے ایم پی اے صاحب کا اپنے علاقے کے لیے میگا پراجیکٹ اور بڑا کارنامہ۔

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 43 News Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share