Khan Akbar District Diary

Khan Akbar District Diary This is the official account of Khan Akbar for the Program District Diary.

26/12/2025

بر سوات مدین شاہگرام روڈ خستہ حالی کا شکار، ذمہ دار کون ؟
شاہگرام کی جملہ عوام کا 29 دسمبر بروز پیر کو احتجاج کرنے کا اعلان...
پروگرام : خان اکبر کیساتھ ۔۔۔

14/12/2025

فالکن کالج آف ہیلتھ سائنسز، مدین سوات........
علاقے میں علم، ہنر اور روشن مستقبل کی امید بن کر ابھرا ہے۔ ڈائریکٹر سید تبارک شاہ کی قیادت میں ادارہ نوجوانوں خصوصاً طالبات کو معیاری تعلیم، جدید لیبارٹریز اور محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کر رہا ہے۔ پرنسپل و تعلیمی ماہر جہان شیر صاحب کے وژن کے تحت ایل ایچ وی، فارمیسی بی، انگلش و دیگر بین الاقوامی زبانوں، آئی ٹی اور آئندہ ایف ایس سی فرسٹ و سیکنڈ ایئر پروگرامز کے ذریعے طلبہ کو خودمختار اور بااعتماد بنانے کا عزم رکھا گیا ہے۔ مزید جاننے کے لیے ادارے کی ڈائریکٹر سید تبارک شاہ صاحب اور طلبہ کا خصوصی انٹرویو ضرور سنیں..

14/12/2025

✨ تعلیم جو مستقبل سنوارے!
فالکن کالج آف ہیلتھ سائنسز، مدین سوات دیہی علاقے میں علم، ہنر اور روشن مستقبل کی امید بن کر ابھرا ہے۔ ڈائریکٹر سید تبارک شاہ کی قیادت میں ادارہ نوجوانوں خصوصاً طالبات کو معیاری تعلیم، جدید لیبارٹریز اور محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کر رہا ہے۔ پرنسپل و تعلیمی ماہر جہان شیر صاحب کے وژن کے تحت ایل ایچ وی، فارمیسی بی، انگلش و دیگر بین الاقوامی زبانوں، آئی ٹی اور آئندہ ایف ایس سی فرسٹ و سیکنڈ ایئر پروگرامز کے ذریعے طلبہ کو خودمختار اور بااعتماد بنانے کا عزم رکھا گیا ہے۔ مزید جاننے کے لیے پرنسپل جہان شیر صاحب کا خصوصی انٹرویو ضرور سنیں..

12/10/2025

سوات مدین سے تعلق رکھنے والے حافظ موبائل زون کے مالک حافظ اشرف جمشید نے شاندار کاروباری و سماجی خدمات پر گورنر فیصل کریم کنڈی سے فخرِ پختونخوا ایوارڈ حاصل کی ...
پروگرام ؛ خان اکبر کیساتھ ۔۔۔

16/08/2025

ایک باپ کی حیثیت سے مجھے اپنے بیٹے فاروق اکبر پر بے حد فخر ہے ❤️🩺 جو نرسنگ ڈیپارٹمنٹ میں پہلے سمسٹر سے لے کر ساتویں سمسٹر تک KMU کے فائنل امتحانات میں مسلسل ٹاپ پوزیشن حاصل کرتا آرہا ہے 🎓🙌 اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ کامیابیوں اور عزتوں سے نوازے اور اس کا مستقبل روشن کرے 🌟🤲

25/07/2025

پولیس ٹریننگ اسکول کانجو سوات میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد — مہمانِ خصوصی ایڈیشنل آئی جی خیبرپختونخوا اختر عباس۔ ڈی آئی جی ملاکنڈ شیر اکبر خان، ڈی پی او سوات محمد عمر خان، ایس پی حبیب اللہ، ایس پی غلام صادق سمیت دیگر افسران اور جوانوں کی شرکت۔ مکمل رپورٹ "خان اکبر کے ساتھ" خیبر نیوز پر دیکھیں

30/06/2025

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل بحرین کے صدر سید حکیم شاہ کی قیادت میں مدین، سوات میں ایک اہم تنظیمی ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پروگرام : خان اکبر کیساتھ ۔۔

22/06/2025

د مخکتني دستوره ...
د ښاغلي رجب علي شيګلوال د کتاب“زما ژوند او فن پړاو په پړاو‘ يوه لويه دستوره

سپاس تعزیت ــ
12/06/2025

سپاس تعزیت ــ

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Akbar District Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Akbar District Diary:

Share