Jamaat e Islami Swat

Jamaat e Islami Swat وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا

10/08/2026

حافظ اسرار احمد
امیر جماعت اسلامی ضلع سوات
وہ لمحے جو کیمرے کے آنکھ نے قید کئے

09/08/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس

09/08/2026

جماعت اسلامی نے حیران کردیا، ایک ہی دن، ایک ہی وقت، کراچی سے خیبر تک شاہراہوں پر انسانوں کا سمندر اُمَڈ آیا

08/08/2026

📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔

آپ کی آواز — آپ کا حق — آپ کی جدوجہد!

#کارکنان #دھرنا #پاکستان

08/08/2026

جماعت اسلامی کے کارکنان سے درخواست ہے کہ روڈ کو فی الفور بند کریں امیر جماعت کے حکم کے مطابق بند مطلب بند۔۔۔
حافظ اسرار احمد
امیر جماعت اسلامی ضلع سوات

08/08/2026

یہ جماعت اسلامی ہے۔۔
ڈرون مناظر سوات موٹروے دھرنا

08/08/2026

ملک میں تم دیکھنا
انقلاب آئے گا۔۔۔
چکدرہ موٹروے دھرنا

08/08/2026

قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿١٦٢﴾
ترجمه:
تم فرماؤ بیشک میری نماز اور میری قربانیاں اور میرا جینا اور میرا مرنا سب اللہ کے لیے ہے ۔۔۔۔
چکدرہ موٹروے دھرنا

Address

Swat

Telephone

+923459359024

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamaat e Islami Swat:

Shortcuts

Share