Jammat e Islami Swat

Jammat e Islami Swat وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا

ارکان جماعت اسلامی کا نجو زون رائے کے روشنی میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محترم حافظ اسرار احمد نے امیر صوبہ کے منظوری ...
07/06/2026

ارکان جماعت اسلامی کا نجو زون رائے کے روشنی میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محترم حافظ اسرار احمد نے امیر صوبہ کے منظوری کے بعد محترم رشید احمد سواتی کو امیر جماعت اسلامی کانجو زون مقرر کردیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین

ارکان جماعت اسلامی کبل زون رائے کے روشنی میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محترم حافظ اسرار احمد نے محترم امیر صوبہ کے منظو...
07/06/2026

ارکان جماعت اسلامی کبل زون رائے کے روشنی میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محترم حافظ اسرار احمد نے محترم امیر صوبہ کے منظوری کے بعد محترم حاجی رحمت علی کو امیر جماعت اسلامی کبل زون مقرر کردیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین

ارکان جماعت اسلامی دیولئ زون رائے کے روشنی میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محترم حافظ اسرار احمد نے محترم امیر صوبہ کے من...
07/06/2026

ارکان جماعت اسلامی دیولئ زون رائے کے روشنی میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محترم حافظ اسرار احمد نے محترم امیر صوبہ کے منظوری کے بعد سمیع اللہ صاحب کو امیر جماعت اسلامی دیولئ زون مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین

ارکان جماعت اسلامی منگلور زون رائے کے روشنی میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محترم حافظ اسرار احمد نے امیر صوبہ کے منظوری ...
07/06/2026

ارکان جماعت اسلامی منگلور زون رائے کے روشنی میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محترم حافظ اسرار احمد نے امیر صوبہ کے منظوری کے بعد مفتی اکبر علی صاحب کو امیر جماعت اسلامی منگلور زون مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین

ارکان جماعت اسلامی توتانو بانڈئ زون رائے کے روشنی میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محترم حافظ اسرار احمد نے امیر صوبہ کے م...
07/06/2026

ارکان جماعت اسلامی توتانو بانڈئ زون رائے کے روشنی میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محترم حافظ اسرار احمد نے امیر صوبہ کے منظوری کے بعد محمد زادہ صاحب کو امیر جماعت اسلامی کبل زون مقرر کردیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین

اعلان تقرری
07/06/2026

اعلان تقرری

07/06/2026

مرشد سید منور حسن رح
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

07/06/2026

بنو قابل سینٹر چارباغ میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حافظ اسرار احمد نوجوانوں سے مخاطب

حافظ اسرار احمد صاحب نے بنو قابل سینٹر چارباغ کے دورے پر نوجوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ اگر وہ اپنی زندگی کا مقصد واضح کرلیں اور علم و کردار کو اپنا شعار بنائیں تو وہ اپنی زندگی کے ساتھ معاشرے کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کامیاب زندگی کے لیے محنت، علم، اچھے اخلاق اور مضبوط کردار ضروری ہیں۔ نوجوان اپنی صلاحیتیں مثبت سمت میں استعمال کریں اور بے مقصد سرگرمیوں سے بچیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کے لیے سب سے بہترین آئیڈیل حضرت محمد ﷺ کی ذات مبارکہ ہے، جن کی سیرت ہمیں دیانت، صبر، اخلاق اور خدمتِ خلق کا درس دیتی ہے۔ اگر نوجوان سیرتِ نبوی ﷺ کو اپنا لیں تو دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔















Hafiz Israr Ahmad

📢 شعبہ تربیت جماعت اسلامی ضلع سواتجماعت اسلامی ضلع سوات کے شعبہ تربیت کے زیرِ اہتمام اجتماع امیدواران المرکز الاسلامی سن...
07/06/2026

📢 شعبہ تربیت جماعت اسلامی ضلع سوات

جماعت اسلامی ضلع سوات کے شعبہ تربیت کے زیرِ اہتمام اجتماع امیدواران المرکز الاسلامی سنگوٹہ میں منعقد ہوا۔

اجتماع امیدواران سے حافظ نوید حسین( انچارج شعبہ تربیت)نے خطاب کیا۔ انہوں نے کارکنان پر زور دیا کہ وہ اپنی دعوتی، تنظیمی اور انفرادی زندگی میں اسلامی تعلیمات کو اپناتے ہوئے اخلاص، نظم و ضبط اور مسلسل جدوجہد کو اپنا شعار بنائیں۔ انہوں نے تربیت کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مضبوط کردار اور اعلیٰ اخلاق ہی اقامتِ دین کی جدوجہد میں کامیابی کی بنیاد ہیں۔

اجتماع میں کارکنان و ذمہ داران کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور فکری و تربیتی رہنمائی سے استفادہ حاصل کیا۔

شعبہ تربیت جماعت اسلامی ضلع سوات

07/06/2026

جماعت اسلامی ضلع سوات شعبہ تربیت کے زیر اہتمام اجتماع امیدواران المرکز الاسلامی سنگوٹہ میں منعقد ہوا ،ڈاکٹر خواجہ نوید صاحب نے قرآن کا انسان مطلوب کے موضوع پہ درس قرآن

Address

Swat

Telephone

+923459359024

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammat e Islami Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jammat e Islami Swat:

Share