02/09/2025
بنوں۔۔۔۔زوردار دھماکہ
بنوں پر حملے کے بعد دھواں کے مناظر ایف سی لائن بنوں حملے میں ایک خ ود ک ش بمبار سمیت6 حملہ اوروں نے حصہ کیا جس میں ایک حملہ اور کی باڈی ایف سی گراؤنڈ میں پڑی رہنے کی اطلاعات ، 4 حملہ اوروں کے ساتھ مقابلہ جاری ، متعدد حملہ اوروں کی جاں بحق ہونے کی اطلاعات ، ایف سی لائن بنوں متاثرہ جگہ پر دھواں کے مناظر