kabal swat News

kabal swat News ضلع سوات کے علاقائی مسائل اجاگرکرنا،علاقے کی علمی،سماجی،سیاسی شخصیات کا تعارف۔اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔

05/07/2026

ریاست سوات کا پاکستان سے "تا حیات" ٹیکس نہ لگنے کا معاہدہ ہوا ہے، مسرت احمد زیب کا واضح بیان ملاحظہ فرمائیں

05/07/2026

کبل اور بانڈی میں بینظیر انکم سپوٹ میں غریب ماں سے رشوت لیتے ہے وہ بہت جلد سبوٹ کے ساتھ

05/07/2026

آپ لوگ میری یہ پوسٹ کہاں سے دیکھ رہے ہیں؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں

05/07/2026
            💯
05/07/2026






💯

05/07/2026

نشاط چوک مینگورہ آ ج تقریری مقابلہ کون جیت گیا ؟؟؟ مجھے تو
فضل حکیم خان یوسفزئی کی پوزیشن مستحکم نظر آ رہا تھا 🌲☘️🍇🏡🤲🌹🌲

05/07/2026

وختی پہ احتجاج کے دا صوبائی اسمبلی ممبر، دا جیب نا وڑہ پانڑہ راویستہ، او ویل یی دا زما استعفیٰ دا، او دا قام دا مفاد دپارہ مے وشلولہ، سوک رہنمائی وکی، چہ دا سنگہ قصہ دا؟
استعفیٰ خلک شلئ، کہ پہ اسمبلئ کے یی سپیکر لہ ورکی؟

05/07/2026

پاکستان میں 41 زبانیں بولی جاتی ہیں سب سے
میٹھی زبان کون سی ہے,♥️

05/07/2026

🎓 یہ ہے ہمارا کالج ...!

یہاں کتابوں سے پہلے ٹوٹا ہوا نظام اور لاپرواہی نظر آتی ہے۔

جب تعلیمی اداروں کا ماحول ہی اس حال میں ہو تو نئی نسل سے بہترین مستقبل کی امید کیسے رکھی جائے؟

تعلیم صرف نصاب کا نام نہیں، بلکہ صاف، محفوظ اور باوقار تعلیمی ماحول بھی اس کا بنیادی حصہ ہے۔

متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے اور کالج کی حالت بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔

اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ تعلیمی اداروں کی بہتری ضروری ہے تو اس پوسسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

وزیر اعلی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

Address

Kabal Swat
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kabal swat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share