Educated boy

Educated boy جن کی اُمید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے💯
💯🥀💞




🖤🕊❤🕊💚

20/06/2024

اتنی شدید گرمی کے باوجود باورچی خانے میں آگ پر لذیذ مزے مزے کے پکوان بنا کر کهلانے والی ماؤں بہنوں کی اللہ پاک حفاظت فرمائے۔۔

20/06/2024

بند گلی
زندگی میں بند گلی والا اگر وقت آ جاے تب بھی آپ کا یقین اتنا کامل ہونا چاہے۔
اللّٰہ مشکل کشاء ہے۔

20/06/2024

جنہوں نے قربانی فیسبک پر نہیں ڈالی اللہ ان غریبوں کی قربانی بھی قبول فرمائے۔ آمین

😇

19/06/2024

عید پر کسی کے میسج کا انتظار کر رہے ہیں تو مت کریں، کیونکہ کچھ لوگوں میں جانور قربان کرنے کا حوصلہ تو ہوتا ہے مگر اپنی انا قربان کرنے کا نہیں۔ 😔

19/06/2024

زکر تھا آخری مہینے کا
تذکرہ چھڑ گیا مدینے کا. 🤍

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
19/06/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educated boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share