07/03/2026
عوام کے خوابوں کی تعبیر!!!
عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور کے دلکش مناظر، شاندار آتشبازی کے ساتھ 20 سال بعد کرکٹ کی روشنیاں دوبارہ بحال!!!!
یہ صرف ایک اسٹیڈیم کی روشنی نہیں بلکہ پشاور کی خوشیوں کی واپسی ہے
شکریہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی