D News

D News Full HD News Channel from Tehsil E Kabal Swat, CEO Dawlatmand Nashad. keep supporting us for latest updates

I AM JOURNALIST AND ALSO I AM TEHSIL REPORTER AT DAILY AZADI SWAT
Like My OFFICIAL Fb Page..

15/10/2025


حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان،
پٹرول 5 روپے 66 پیسے فی لٹر سستا،لائٹ ڈیزل 2 روپے 74 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا،

پاک اسکالرز کالج کبل،سوات
15/10/2025

پاک اسکالرز کالج کبل،سوات

Daily Azadi Daily Khabarkar 15.10.025,,
15/10/2025

Daily Azadi Daily Khabarkar 15.10.025,,

  افغان حکومت کی درخواست پر پاکستان کا فیصلہ،اگلے 48 گھنٹوں کیلئے سیز فائر کردیا،
15/10/2025


افغان حکومت کی درخواست پر پاکستان کا فیصلہ،اگلے 48 گھنٹوں کیلئے سیز فائر کردیا،

15/10/2025

1"جعلی ادویات کا مسئلہ حل کریں گے،عملی اقدام لینگے،
اسٹنٹ کمشنر کبل عائشہ ناصر کی کھلی کچہری میں واضح پیغام،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2"انچارج ڈاکٹر کبل ہسپتال شوکت خان کے مطابق ہسپتال کیلئے میرے اقدامات سے کچھ لوگوں کی پیٹ میں درد/مروڑ ہے اللہ ان کی تکلیف میں اور اضافہ کریں،

15/10/2025


کارکنان اور کیمروں کی شور میں سہیل آفریدی نے بطور وزیر اعلی خیبر پختونخوا حلف اٹھا لیا،
حلف برداری کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلی کو گلے لگا کر مبارکباد دی،کارکنان کا بےپناہ شور،عمران خان ذندہ باد کے نعرے،

15/10/2025

کبل ہسپتال کھلی کچہری"میں
انجینئر ملک ریاض اے سی کبل عائشہ ناصر کی توجہ ایک اہم مسئلے کے طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں،

15/10/2025

کبل ہسپتال صحت کارڈ پر کوئی کمپرومائز نہیں کرتا،
میڈیا کے وساطت سے چیلنج دیتا ہو کبل ہسپتال صحت کارڈ جیسے ادویات غیر معیاری ثابت ہوئے تو 5 کروڑ انعام دونگا،
کبل ہسپتال کھلی کچہری میں صحت کارڈ انچارچ طارق خان کا چیلنج،

15/10/2025

#کھلی کچہری
تحصیل چیئرمین سعید خان کبل ہسپتال میں صحت کے حوالے منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کررہے ہیں تحصیل چیئرمین نے کہا کہ عوامی نمائندہ ہو یہاں پہلے بھی کھلی کچہری ہوا تھا ہسپتال کے متعلق جو مسائل اور شکایات تھی اس پر باقاعدہ غور کیا گیا تھا انہوں نے مذید کہا کہ یہاں بلڈنگ تو ہے لیکن جس کیٹگری کا بلڈنگ تعمیر ہوا وہ سہولیات نہیں ہسپتال ایم ایس کو چاہئے کہ وہ صوبے سے ڈیمانڈ کریں ہم بھی ہسپتال کیلئے اپنے حصے کا کام کررہے ہیں،مذید تفصیل کیلئے سعید خان کو سنئیے"

15/10/2025

تحریک بے انصاف سے تعلق رکھتا ہو،یہاں انصاف نہیں ہورہا،
کبل ہسپتال میں کھلی کچہری،ہسپتال میں سیاسی مداخلت کا بڑا الزام،کمیشن ادویات فراہمی سمیت دیگر اہم مسائل پر حنیف خان آف سرسینئی کو سنئیے"

15/10/2025

#کھلی کچہری
کبل ہسپتال میں ہیلتھ سے متعلق کھلی کچہری،اسٹنٹ کمشنر کبل عائشہ ناصر،اے اے سی کبل آفتاب عالم،تحصیل چیئرمین سعید خان،انچارج ڈاکٹر شوکت خان عوامی مسائل سن رہے ہیں،ملک ریاض آف کبل ہسپتال کے حوالے کھلی کچہری میں مسائل پر بحث کرتے ہوئے کیا کہتے ہیں آپ بھی سنئیے"

Address

Kabal
Swat
19060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share