Ubaid Khan World

Ubaid Khan World Nature Lover ♥️ From Swat 📍

ہماری کرکٹ ٹیم کی ناکامی کی وجہ صرف ایک ہے ، ہمارے کھلاڑی صرف اپنی پرفارمینس کیلئے کھیلتے ہیں ، انہیں پاکستان کی جیت سے ...
27/02/2026

ہماری کرکٹ ٹیم کی ناکامی کی وجہ صرف ایک ہے ، ہمارے کھلاڑی صرف اپنی پرفارمینس کیلئے کھیلتے ہیں ، انہیں پاکستان کی جیت سے کوئی غرض نہیں ہے ، ہمارے کھلاڑی صرف اس چکر میں رہتے ہیں ، میں اچھا کھیل جاؤ ، میری ٹیم میں جگہ بنی رہے۔۔

کل کے میچ کی بات لے لیں ، شاہین شاہ آفریدی اپنے آخری اوور میں 17 رنز دینے کے بعد ہیری بروک کی وکٹ پر خوشی منا رہا ہے ، پورا میچ ختم کروانے کے بعد کس چیز کی سیلبریشن ، جب نواز 19 اوور ختم کیا تو آخری بال پر وکٹ حاصل کی ، اس کی سیلبریشن چیک کریں ، مطلب میچ ہم ہار چکے ہیں ، یہ اپنی اپنی وکٹ کی خوشی منانے میں لگے ہوئے ہیں ۔ انہیں پاکستان کی ہار جیت سے کچھ لینا دینا نہیں

Malam Jabba ♥️
12/02/2026

Malam Jabba ♥️

12/02/2026

Sub say best Auction buying kis Team ki lagi | aur kon sa player sub say best uthaya gaya

08/02/2026

Malam Jabba 😍

ایک وقت تھا کہ آٹا 1200 روپے تھیلہ تھا تیل 150 کا لیٹر تھا  نہ ڈرون تھا نہ دھماکے پختونخواہ میں امن و امان تھامگر یہ لوگ...
01/02/2026

ایک وقت تھا کہ آٹا 1200 روپے تھیلہ تھا تیل 150 کا لیٹر تھا نہ ڈرون تھا نہ دھماکے پختونخواہ میں امن و امان تھا
مگر یہ لوگ روز روز کفن سر پہ باندھ کر احتجاج کرتے تھے
پتہ نہیں کہ یہ حرامزادے کہاں غائب ہو گئے

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid Khan World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share