Knowing your own darkness is the best method for dealing with the darknesses of other people. In search of good �
10/09/2025
The first team you see is winning the Asia Cup 😆
10/09/2025
10/09/2025
آج قطر جیسے امیر ترین ملک کے یہ حالات دیکھ کر میں فخر سے کہتا ہوں
الحمدللہ ہمارا ڈیفینس سسٹم اتنا سٹرانگ ہے کہ ہم سے دنیا ڈرتی ہے
پاکستان زندہ باد،پاک فوج پائندہ باد
10/09/2025
بنوں کیمپ حملہ — بہادری اور قربانی کی تلخ حقیقت
بنوں کیمپ کے حملے میں ایک جانب وہ میجر تھا جو گولیاں کھانے کے باوجود ڈٹا رہا، اور آخری دم تک مقابلہ کیا۔ اسی جرات نے اسے ہیرو بنا دیا۔
مگر دوسری طرف وہ عسکریت پسند بھی تھا، جو جانتے ہوئے کہ بکتر بند گاڑیاں اس پر فائرنگ کر رہی ہیں، پھر بھی اپنے ہدف کی جانب بڑھتا رہا۔ موت سامنے تھی لیکن پروا کیے بغیر اپنے مقصد کے لیے آگے بڑھا۔
یہ دونوں مناظر ہمیں ایک ہی حقیقت کا پتہ دیتے ہیں: یہ جنگ چاہے جس نے بھی شروع کی، اس نے ہم سے نہایت بہادر نوجوان چھین لیے۔ وہ جو ملک کے محافظ تھے اور وہ بھی جو اپنے یقین کے ساتھ لڑنے آئے تھے، سب اسی پرائی جنگ کے ایندھن بن گئے۔
اصل دکھ یہ ہے کہ اس آگ نے ہمارے معاشرے کو خون میں نہلایا اور وہ قیمتی زندگیاں لے لیں جن کا سرمایہ بہادری، غیرت اور جرات تھا۔
09/09/2025
مسلمانوں کیا ہو گیا ہے تمہیں۔کب جاگو گے۔ کیوں خاموش ہو۔کس چیز کا انتظار کر رہے ہو
09/09/2025
منشیات فروشوں کی ساتھ ساتھ جو وکلا ان کی ضمانتیں کرتا ھیں ، یا ان کا کیس لڑتے ھیں وہ بھی اس قوم کی دشمن اور مجرم ھیں
09/09/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر عدنان بنوں حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد تین دن CMH راولپنڈی میں زیر علاج تھے،جو کہ اب شہید ہو گئے ہیں۔🇵🇰
😢
09/09/2025
پاکستانی عوام کو ایک بہترین مثال سے سمجھایا ہے۔
5 دیگ اور پاکستان
08/09/2025
پہلے پوڈری ہوتا تھا، جس کے نشے کے بعد بندہ بے ہوش ہوکر دو دن تک سوتا رہتا تھا۔ جب اٹھتا تھا تو اتنا کمزور ہوتا کہ چلنے کے قابل بھی نہیں رہتا تھا۔ لیکن آج جو "آئس" ہے، یہ انتہائی خطرناک نشہ ہے۔ اس کے بعد انسان طاقت میں آکر کسی کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے، بھاگنے میں بھی تیز ہوجاتا ہے اور عام انسان سے زیادہ طاقتور بن جاتا ہے۔ اسے کسی کی پرواہ نہیں ہوتی چاہے وہ اس کی ماں ہو، باپ ہو، بھائی ہو یا پڑوسی۔ اس نشے کو ختم کرنے کے لیے آپ سب میرا ساتھ دیں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں بربادی سے بچ سکیں۔
08/09/2025
Ban
08/09/2025
بڑا اقدام فحاشی کا ایک باب بند ہوا الحمداللہ پاکستان میں لائیو ٹک ٹاک پر پابندی عائد
Be the first to know and let us send you an email when The social shout مالاکنڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.