Shen Swat

Shen Swat SHEN SWAT is your trusted digital platform for authentic and verified news from across Pakistan, with a special focus on the beautiful Swat Valley.

Our goal is to provide reliable information, highlight real stories, and promote responsible journalism.

09/08/2026
*ڈسٹرکٹ بر سوات پولیس* *تھانہ مدین پولیس کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر فوری ایکشن، تش دد کرنے والا باپ، 3 بیٹے اور چچا...
08/08/2026

*ڈسٹرکٹ بر سوات پولیس*
*تھانہ مدین پولیس کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر فوری ایکشن، تش دد کرنے والا باپ، 3 بیٹے اور چچا گرف تار
*سوات:* گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں چند افراد ایک بند کمرے میں ایک جوان لڑکے کے بال کاٹ کر اس پر ت شدد کر رہے تھے اور اس کا چہرہ بھی کالا کر رہے تھے۔
ڈی پی او بر سوات مشتاق احمد کے سخت نوٹس پر ایس ایچ او تھانہ مدین عزیز خان نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے ملز+مان کو ٹریس اوٹ کرکے گرفت*ار کر لیا۔
گرف*تار ملزمان میں لڑکے کا باپ عقل محمد، اس کے 3 بیٹے احسان، برکت علی، انور علی اور چچا تاج محمد شامل ہیں۔
مل*زم باپ نے اپنے بیٹوں اور بھائی کے ہمراہ شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں ڈانس کرنے کی وجہ سے اپنے ہی بیٹے گران باچا کو ت*شدد کا نشانہ بنایا، اس کے بال کاٹے اور چہرہ کالا کیا۔
پو*لیس نے ملزمان کے خلاف مق*دمہ درج کر کے انہیں پابندِ سلاسل کر دیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

موبائل کا استعمال، بچوں کیلئے خطرناک
08/08/2026

موبائل کا استعمال، بچوں کیلئے خطرناک

میٹرک رزلٹ
05/08/2026

میٹرک رزلٹ

Address

Swat KPK
Swat
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shen Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shen Swat:

Shortcuts

Share