Swat Time

Swat Time Swat Time News is a positive and Balanced reputed Website based in Pakistan. The whole Team of Time

عوامی سروے
14/09/2025

عوامی سروے

میں کل سے دیکھ رہا ہوں کہ بہت زیادہ لوگ اس جوڑے کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ اج پھر ڈالر جیت گیا۔ تو ایک بات یاد رکھو کہ لڑکیا...
14/09/2025

میں کل سے دیکھ رہا ہوں کہ بہت زیادہ لوگ اس جوڑے کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ اج پھر ڈالر جیت گیا۔ تو ایک بات یاد رکھو کہ لڑکیاں آپ کے خوبصورت بالوں، گوڈی میں سکس پیکس سے نہیں 6 مرسیڈیز گاڑیوں سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔ اور ہمیشہ لڑکی کو ایک ایسا مرد چاہیے ہوتا ہے جو رعب والا ہو اور جس کے ساتھ اس کا مستقبل محفوظ ہو۔ اور یقیناٙٙ یہ وہی لڑکا ہو گا کہ کلاس میں اکثر لوگ اس کے رنگ اور اس کی شکل کا مذاق اڑایا کرتے ہوں گے اس بندے نے اپنے کام پر فوکس کیا پیسے کمائے اور اپنے مستقبل کو سنوارا اور سب سے بہترین بات کہ اس نے نکاح ،شادی کی ہے۔ تتلیوں کے پیچھے جانے سے بہتر ہے کہ سب سے پہلے اپنے گارڈن کو بہترین بناؤ تو تتلیاں خود بخود آپ کے پیچھے آئیں گی۔ نئے جوڑے کو شادی کی بہت بہت مبارکباد❤️

10/09/2025

مینگورہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

انا للہ وانا الیہ راجعونسوات پریس کلب کے آفس سیکرٹری محبوب لالہ جی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔تمام احباب سے د...
08/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
سوات پریس کلب کے آفس سیکرٹری محبوب لالہ جی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

05/09/2025

چینہ مارکیٹ کی موجودہ صورتحال

04/09/2025

کونڑ افغانستان
48 گھنٹے بعد بچے صحیح سلامت ملبہ سے نکل آئیں

سوات موٹروے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ھیں لہذا جی ٹی روڈ ملاکنڈ استعمال کریں۔
29/08/2025

سوات موٹروے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ھیں لہذا جی ٹی روڈ ملاکنڈ استعمال کریں۔

27/08/2025

پنجاب میں حالیہ سیلاب سے فصلیں تباہ ،گھر اور جانور پانی میں بہہ گئے یا اللہ پاکستان پر خصوصی رحم فرما پیارے وطن کو ہر مصیبت اور افت سے حفاظت فرما امین

27/08/2025

اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی میری لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین!

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share