Malakand times

Malakand times ملاکنڈ ٹائمز اشاعت کا آغاز 14 اگست1995

ممبران اسمبلی ہوش کے ناخن لیں
08/12/2025

ممبران اسمبلی ہوش کے ناخن لیں

کیا یہ ہے عمران خان کا وژن
08/12/2025

کیا یہ ہے عمران خان کا وژن

اہم انکشاف
08/12/2025

اہم انکشاف

06/12/2025
سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹلز کے رنگیلا ایم ایس کا تبادلہ،عوامی حلقوں میں خوشی کا اظہار،سابقہ ایم ایس کے تمام  فیصلوں کے ان...
03/12/2025

سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹلز کے رنگیلا ایم ایس کا تبادلہ،عوامی حلقوں میں خوشی کا اظہار،سابقہ ایم ایس کے تمام فیصلوں کے انکوائری کا مطالبہ ،خصوصاً من پسند ڈیلی ویجز ملازمین کی بھرتی جس میں کے ایم یو مٹہ کے ریگولر سٹوڈنٹس بھی شامل ہیں

08/10/2025

مہنگائی نہیں تو من مانی کو کنٹرول کیجئے

05/10/2025

میڈسن مافیا کے وارے نیارے

02/10/2025

غافل انتطامیہ ،بے رحم تاجر

02/10/2025

مینگورہ کے شہریوں کے ساتھ کھلا مذاق

30/09/2025

زرعی یونیورسٹی سوات ،سال 2025 بی ایس سی (ہانرز) مختلف پروگرامز میں داخلوں کی تاریخ میں 13 اکتوبر 2025 تک توسیع

Address

Opposite Grassy Ground Saidu Sharif
Swat
19200

Telephone

+923005744611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malakand times:

Share

MALAKAND TIMES

ملاکنڈ ٹائمز کی اشاعت کا آغاز 14 اگست1995کوایس بدرزمان صبا کی قیادت میں ملاکنڈ ڈویژن کے سرکردہ کارکن صحافیوں فضل ربی راہی ،فقیرمحمد،یوسف خان،اجمل خان،شمشاد احمد حقانی،محمد رسول رسا و دیگر نے مشترکہ طور پر ملاکنڈ ڈویژن کے سلگتے مسائل اجاگر کرنے اور مظلوم شہریوں کے آواز کواقتدار کے ایوانوں تک پہنچانے کے لئے کیا،ان ایام میں کمپوٹرموبائل،جدیدکمیرے،ای میل،واٹس ایپ اوردیگرجدید سہولیات مقامی طور پر موجود نہیں تھے،کتابت کے ذریعے خبریں تیار کرکے ہاتھوں سے پسٹنگ کرکے کاپی تیار کی جاتی تھی اور چھپائی کےلئے اسے پشاور لے جایا جاتا تھا،تاہم بنیادی سہولیات کی عدم موجودگی اور معاشی بدحالی کے باوجود کارکن صحافیوں کی ٹیم نے شبانہ روز مخلصانہ کاوشوں سے معتین مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے ملاکنڈ ٹائمز کو بام عروج تک پہنچایا،اب جدید سہولیات کے ساتھ ملاکنڈ ٹائمز اپنے مشن کے تحت سرگرم عمل ہے. ملاکنڈ ٹائمزکا انتظام مقامی صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ کارکن صحافیوں کی ٹیم ہے جو ہمیشہ آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، ملاکنڈ ٹائمزکا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر اور مظلوم کی دادرسی ہے، ملاکنڈ ٹائمز کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں،ملاکنڈ ٹائمزکا مقصد آپ تک ہرواقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظراورپس منظرسےبروقت آگاہ کرنا اور پھراس کے فالو اپ پرنظررکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی ملاکنڈ ٹائمز کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اوراحباب میں شیئر کریں