Swat Times

Swat Times سوات کی تازہ ترین خبروں ،تجزیوں اور مقامی واقعات کا مرکز ،آپ کی خبریں،آپ کا سوات Swat Times
(1)

12/02/2026
12/02/2026

12/02/2026

یہ تہ کور یو برباد شہ۔ داسے قیمتی او د کار سڑے تاسو داسے پہ بے دردئ سرہ شھید کو؟(عطااللہ جان ایڈوکیٹ شنہ کڑپہ سیدو شریف سوات)
افسوس تر سو چہ پہ دے برباد وطن کہ د سزا جزا قانون نہ وی۔ ججان غلطے فیصلے کوی۔ ھم داسے بہ خلق رازی او پہ رنڑا ورز بہ دگل پہ شان زوانان شھیدان کئ۔شھید عطااللہ جان ایڈوکیٹ چہ یو معروف قانون دان، محقق، دانشور، شاعر، پختون۔ پہ رنڑا ورز قتل شو۔
نوٹ چہ کم بے غیرتہ وکیل د عطااللہ جان د قاتل نہ کیس واغستو ھغہ بہ د دے خاورے قاتل وی حساب بہ کوم ورسرہ ۔پہ دے کہ بہ صبا جج ھم وی چہ گواہان راولی؟؟

12/02/2026

دوسرے اضلاع کے لوگ زیادہ تر دشمنی کی وجہ سے سوات بھاگ آتے ہیں اور آباد ہو جاتے ہیں،دہ سوات امن تباہ دے

آخری آرام گاہ عطا اللہ جان ایڈوکیٹ
12/02/2026

آخری آرام گاہ عطا اللہ جان ایڈوکیٹ

12/02/2026

ایڈوکیٹ مرحوم عطاء اللہ جان کی نمازِ جنازہ اشکبار ماحول میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے مرحوم کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ مرحوم کی ناگہانی وفات پر علاقے بھر میں سوگ کی فضا قائم رہی اور ہر آنکھ اشکبار دکھائی دی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سیدو شریف میں بچوں کے درمیان ہونے والی معمولی لڑائی نے افسوسناک رخ اختیار کر لیا تھا، جس کے دوران دو فریقین آمنے سامنے آ گئے اور فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اس اندوہناک واقعے کے نتیجے میں ایڈوکیٹ عطاء اللہ جان جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے تھے۔۔۔

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share