28/10/2025
چونگی شموزئی کے رہائشی طلال احمد ولد احسان اللہ نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 170 نمبرات حاصل کیے ہیں۔
شموزئی کی عوام اپنے اس ہونہار نوجوان پر فخر کا اظہار کرتی ہے اور طلال احمد سمیت ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔