Funny and viral

  • Home
  • Funny and viral

Funny and viral Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Funny and viral, bay pas, .

25/07/2025
24/07/2025

That look of defeat 😅

ملتان تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے  جس میں پیف سکول  کی ہونہار طالبات نے نمایاں کامیابیاں حا...
24/07/2025

ملتان تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں پیف سکول کی ہونہار طالبات نے نمایاں کامیابیاں حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا۔ بستی یعقوب آباد لطف آباد کی مریم بی بی نے 1164 نمبرز کے ساتھ آرٹس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی جبکہ چاہ خان والا لطف آباد کی مومنہ فاطمہ نے 1139 نمبرز لے کر تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔ دونوں طالبات کا تعلق غریب گھرانوں سے ہے،ان کے والد کھیتی باڑی اور دودھ فروخت کرنے کا کام کرتے ہیں مگر مشکل حالات کے باوجود اپنی بچیوں کی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا۔ پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات نے کہا کہ ہمارے والدین غریب ہیں مگر مشکل حالات میں بھی ہمیں تعلیم حاصل کروائی۔ اساتذہ نے بھی طالبات کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا اور بتایا کہ سہولیات کم ہونے کے باوجود طالبات نے محنت اور لگن سے تعلیم جاری رکھی اور آج ان کی محنت رنگ لے آئی ہے۔

190 ملکوں کے نوٹ ہیں جو 10 سال میں اکٹھے ہوئے ہیں یہ ایک بنگلی بھائی کا کریانہ سٹور ہے ان کو شوق ہے مختلف ملکوں کی کرنسی...
24/07/2025

190 ملکوں کے نوٹ ہیں جو 10 سال میں اکٹھے ہوئے ہیں
یہ ایک بنگلی بھائی کا کریانہ سٹور ہے ان کو شوق ہے مختلف ملکوں کی کرنسی جع کرنے کا
کون بتائے گا پاکستانی کتنے نوٹ ہیں؟

Address

Bay Pas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny and viral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share