Sultan Gulf Jobs

Sultan Gulf Jobs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sultan Gulf Jobs, Digital creator, Swat.

دوستو
ہمارے پیج پر مختلف کاموں اور ہنر کے بارے میں روزانہ مفید اور معلوماتی ویڈیوز ملتی رہتی ہیں۔
براہِ کرم ہمارے پیج کو فالو کریں
تاکہ ایسی ہی زبردست معلوماتی ویڈیوز 💡 ہر وقت آپ تک پہنچتی رہیں اور آپ ان سے فائدہ اٹھا سکیں۔شکریہ

28/05/2026

👈 سیفٹی کی جاب میں ہر وقت الرٹ رہنا پڑتا ہے تاکہ کوئی حادثہ نہ ہو۔ کیا آپ کے خیال میں یہ مشکل کام ہے؟ کمنٹ کریں😱

20/05/2026

👈 آپ سیفٹی آفیسر کی جاب کرنا چاہتے ہو یا ڈاکومنٹ کنٹرولر کی جاب؟دونوں میں سے کون سی جاب بہتر ہے؟کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔

17/05/2026

پردیس کے مسافر: امیدیں اور مشکلات🙋

15/05/2026

Little Dangerous 3 Dogs😱

دوستو، خلیجی ممالک میں کمپنی ورکر بس چلانے کی جاب ایک اچھی اور پرسکون ڈیوٹی سمجھی جاتی ہے۔ یہ بسیں مختلف کمپنیوں میں مزد...
15/05/2026

دوستو، خلیجی ممالک میں کمپنی ورکر بس چلانے کی جاب ایک اچھی اور پرسکون ڈیوٹی سمجھی جاتی ہے۔ یہ بسیں مختلف کمپنیوں میں مزدوروں کو کیمپ سے ورک سائٹ اور پھر واپس کیمپ لے کر جاتی ہیں۔
اگر آپ آزاد ویزے پر ہیں تو اس جاب میں کافی اچھی سیلری حاصل کر سکتے ہیں، اور اگر کمپنی ویزے پر بھی ہیں تب بھی اچھی تنخواہ مل سکتی ہے۔
اس کام میں زیادہ سخت محنت نہیں ہوتی، بس محفوظ طریقے سے ورکرز کو اُن کی منزل تک پہنچانا ہوتا ہے۔
کیا آپ ایسی بس چلانا پسند کریں گے؟
کمنٹ میں ضرور جواب دیجیے۔

دوستو عرب ممالک میں ٹریلر ڈرائیور کی ڈیوٹی ایک بہت مشکل اور خطرناک ڈیوٹی ہوتی ہے۔ 🚛لمبے لمبے سفر اکیلے کرنے پڑتے ہیں، نہ...
15/05/2026

دوستو عرب ممالک میں ٹریلر ڈرائیور کی ڈیوٹی ایک بہت مشکل اور خطرناک ڈیوٹی ہوتی ہے۔ 🚛
لمبے لمبے سفر اکیلے کرنے پڑتے ہیں، نہ کوئی ہیلپر ہوتا ہے اور نہ کوئی کنڈکٹر۔ سینکڑوں بلکہ ہزاروں کلو میٹر ایک شہر سے دوسرے شہر تک مال پہنچانا پڑتا ہے، اور کبھی کبھی ایک ملک سے دوسرے ملک تک بھی سفر کرنا ہوتا ہے۔
یہ کام ہمت، صبر اور تجربے کا کام ہے۔
آپ میں سے کون کون ٹریلر ڈرائیونگ جانتا ہے؟ ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇🌏🚍

Aik Ajeeb Tasweer 😭
12/05/2026

Aik Ajeeb Tasweer 😭

12/05/2026

Saudi arab Technical and Professional job kesy Hasel kary, Best visa?

11/05/2026

Arab Mulkon Ki Modern Agriculture | High-Tech Machines Aur Zabardast Farming Ka Naya Andaz!

10/05/2026

سعودی عرب اور گلف میں ہائی سیلری ٹیکنیکل جابز – اہم معلومات!

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Gulf Jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share