25/09/2025
تحصیل مٹہ کے گاؤں خریڑئ میں اتمانخیل قبیلے کی حسب معمول ملاقاتی پروگرام منعقد ہوئی، جس میں قبیلے کی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ اتمانخیل قبیلے کی تنظیم سازی نسلی تعصب نہیں بلکہ باہمی اتحاد اور تعاون کے لیے ہے۔ پروگرام کے آخر میں ایک بیمار نوجوان کی عیادت اور مالی تعاون کو عملی بھائی چارے کی مثال قرار دیا گیا۔
#سوات #اتمانخیل #اتحاد