Swat Focus News

Swat Focus News سوات فوکس نیوز – سوات اور آس پاس کی تمام خبریں ایک ہی جگہ!
چاہے سیاست ہو، کھیل، موسم یا عوام کے مسائل، ہم پہنچاتے ہیں آپ تک سب سے پہلے، سچی اور صاف خبر۔

بمورخہ 12/06/2026 رات 3.00شیل پیٹرول پمپ فضا گٹ میں ڈکیتی کی دلیرانہ واردات ڈاکو اسلحہ کے نوک پر رات کے ڈیوٹی پر معمور پ...
12/06/2026

بمورخہ 12/06/2026 رات 3.00شیل پیٹرول پمپ فضا گٹ میں ڈکیتی کی دلیرانہ واردات ڈاکو اسلحہ کے نوک پر رات کے ڈیوٹی پر معمور پمپ کے اھلکاروں سے ایک لاکھ روپے چھین کر فرار سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود بنڑ پولیس تا حال ایف آئی آر درج نہ کر سکی

12/06/2026

تمام استانذہ کرام کو چاہیےکہ وہ تمام طلبہ و طالبات کو مشکوک اشیاء، ہینڈ گرنیڈ، بم اور دیگر ضائع شدہ دھماکہ خیز مواد کے ممکنہ خطرات سے متعلق آگاہی دیں ۔ یہ آگاہی کسی مخصوص واقعے یا اطلاع کی بنیاد پر نہیں بلکہ طلبہ کی حفاظت اور احتیاطی شعور بیدار کرنے کے مقصد سے معمول کی حفاظتی تربیت (Awareness Session) کا حصہ ہونا چاہئے
بچوں کو ہدایت دی جائے کہ اگر انہیں کہیں کوئی مشکوک یا نامعلوم شے نظر آئے تو اس کی حقیقت جاننے یا اسے ہاتھ لگانے کی کوشش نہ کریں بلکہ فوراً والدین، اساتذہ یا متعلقہ اداروں کو اطلاع دیں۔ آگاہی، احتیاط اور بروقت اطلاع ہی محفوظ معاشرے کی ضمانت ہیں

12/06/2026
ریشماں کہاں ہے " اج بروز جمعہ مٹہ پاڅون چوک میں اولسی پاڅون " اپ سب کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔۔
12/06/2026

ریشماں کہاں ہے " اج بروز جمعہ مٹہ پاڅون چوک میں اولسی پاڅون " اپ سب کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔۔

شکردرہ کے پہاڑی علاقوں میں پولیس کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، سرچ کارروائیاں جاریبرسوات : موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ ن...
10/06/2026

شکردرہ کے پہاڑی علاقوں میں پولیس کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، سرچ کارروائیاں جاری
برسوات : موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی ہدایت پر ایس پی اپر سوات شوکت علی کی سربراہی میں تھانہ شکردرہ کی حدود میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران مختلف علاقوں میں سنیپ چیکنگ، مشکوک افراد کی جانچ پڑتال اور جرائم پیشہ عناصر کے ممکنہ ٹھکانوں پر کارروائیاں کی گئیں۔ پولیس نے علاقہ عمائدین سے ملاقاتیں بھی کیں اور مشتبہ سرگرمیوں کی بروقت اطلاع دینے کی اپیل کی

10/06/2026

ملک افضل خان گجر کا درد دل بیان


گزشتہ رات نیلا گرام روڈ پر ق ت ل ہونے والے نوجوان عنایت اللہ کے فائل فوٹوبرسوات:: تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ نیلا گرا...
10/06/2026

گزشتہ رات نیلا گرام روڈ پر ق ت ل ہونے والے نوجوان عنایت اللہ کے فائل فوٹو
برسوات:: تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ نیلا گرام میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں لائیو اسٹاک محکمہ کے کلاس فور ملازم عنایت اللہ ساکن نیلا گرام کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ق تل کر دیا۔ مرحوم سرکاری ڈیوٹی کے بعد رکشہ چلا کر روزگار بھی کرتے تھے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

21/04/2026

Meer Waqas Ahmad is a passionate professional in Digital Marketing from Matta, Khyber Pakhtunkhwa.
With expertise in online marketing, brand promotion, and digital growth strategies, he focuses on helping businesses expand their presence and reach the right audience. His journey reflects the growing talent in Pakistan’s digital marketing industry. 🇵🇰
________________________________________
🔗 Contact Details
• Contact Number : ' '03139930907
________________________________________
📢 Share Your Story on PakTech Nation
If you would like to share your tech journey on PakTech Nation or have any queries, feel free to contact us.
Please complete the Google Form through the link given below to submit your details.
📝 Google Form Link:
https://forms.gle/2G1BKKihPvYyV2et8
________________________________________
📞 Contact Details
📱 WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbCXBt2HAdNbg09pOx1L
📧 Email: [email protected]
________________________________________
🌟 PakTech Nation – Promoting the skills and stories of Pakistan’s talented youth. 🇵🇰💡




Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Focus News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share