30/05/2026
آپ کو پتہ ہے جب آپ لوگ فیسں بک پر کوئ عام ویڈیو یا کوئ معلوماتی ویڈیو اپلوڈ کرتے تو اس میں ایک پوائنٹ کی بات ہوتی ہے اور وہ پوائنٹ ہے( ہک) ہک کا مطلب ہے کہ کوئ بھی ویور آپ کے ویڈیو یا تحریر دیکھتا ہے تو کم از کم تین سے چار سیکنڈ تک دیکھے اور پڑھے جس طرح یہ پوسٹ آپ نے دیکھا اور پڑھ لیا #آحمد زیب